تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھلا مانَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلا مانَس کے معانیدیکھیے
بَھلا مانَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے
- سادہ لوح یا سیدھا شخص
- نیک یا امانت دار شخص
- باحیثیت یا سفید پوش مرد
- (طنزاً) شریر، بدمعاش، بیوقوف یا احمق آدمی
English meaning of bhalaa-maanas
Noun, Masculine
- gentleman, good man
भला-मानस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सज्जन व्यक्ति, भला व्यक्ति, नेक आदमी, वह व्यक्ति जो किसी को हानि न पहुँचाए
- सीधा व्यक्ति
- नेक या ईमानदार व्यक्ति
- समृद्ध या शिक्षित व्यक्ति, सफ़ेदपोश आदमी
- (व्यंगात्मक) दुष्ट, असभ्य, मूर्ख, बदमाश या बेवक़ूफ़ व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھلا مانَس)
بَھلا مانَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔