تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھلا بُرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلا بُرا کے معانیدیکھیے
بَھلا بُرا کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- ۱. کس و ناکس ، ایرا غیرا (مراداً) ہر شخص ، خاص و عام.
- ۲. رک : برا بھلا.
شعر
بھلا برا وہ خدا کرے گا
غریب تو بس دعا کرے گا
عقل معذور ہے محبت میں
یہ نہ جانے بھلا برا کیا ہے
اپنا تو چاہتوں میں یہی اک اصول ہے
تیرا بھلا برا ہمیں سب کچھ قبول ہے
English meaning of bhalaa-buraa
Adjective, Masculine, Singular
- good and bad, all type of people
भला-बुरा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- ऐरा-ग़ैरा, हर कोई, ख़ास-ओ-आम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھلا بُرا)
بَھلا بُرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔