تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھینس کو ڈَہْر، مَزدُور کو شَہْر" کے متعقلہ نتائج

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھینس کو ڈَہْر، مَزدُور کو شَہْر کے معانیدیکھیے

بَھینس کو ڈَہْر، مَزدُور کو شَہْر

bhai.ns ko Dahr, mazduur ko shahrभैंस को डहर, मज़दूर को शहर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَھینس کو ڈَہْر، مَزدُور کو شَہْر کے اردو معانی

  • ڈہر نشیبی زمین کو کہتے ہیں وہاں گھاس زیادہ ہوتی ہے اور مزدور کو شہر میں مزدوری زیادہ ملتی ہے .

Urdu meaning of bhai.ns ko Dahr, mazduur ko shahr

  • Roman
  • Urdu

  • Dahar nashiibii zamiin ko kahte hai.n vahaa.n ghaas zyaadaa hotii hai aur mazduur ko shahr me.n mazduurii zyaadaa miltii hai

भैंस को डहर, मज़दूर को शहर के हिंदी अर्थ

  • डहर नशीबी ज़मीन को कहते हैं वहां घास ज़्यादा होती है और मज़दूर को शहर में मज़दूरी ज़्यादा मिलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھینس کو ڈَہْر، مَزدُور کو شَہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھینس کو ڈَہْر، مَزدُور کو شَہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone