تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھگیلا" کے متعقلہ نتائج

بھگیلا

جو لڑائی میں بھاگ جائے، بھگوڑا

بَھگیلا

اصطلاح دکن میں اس ملازم کو کہتے ہیں جو بیل وغیرہ کا گوبر اٹھاتا اور ان کی حفاظت کرتا رہتا ہے زراعت کے موسم میں یہی شخص ناگر (ہل) چلاتا ہے اس کی تنخواہ سالانہ قرار پاتی ہے اور کبھی ماہانہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھگیلا کے معانیدیکھیے

بھگیلا

bhagiilaaभगीला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: بزدل

  • Roman
  • Urdu

بھگیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو لڑائی میں بھاگ جائے، بھگوڑا

Urdu meaning of bhagiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo la.Daa.ii me.n bhaag jaaye, bhago.Daa

English meaning of bhagiilaa

Noun, Masculine

  • runaway, the bird that runs away from a fight

भगीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो युद्ध में भागा हो, भगोड़ा

بھگیلا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھگیلا

جو لڑائی میں بھاگ جائے، بھگوڑا

بَھگیلا

اصطلاح دکن میں اس ملازم کو کہتے ہیں جو بیل وغیرہ کا گوبر اٹھاتا اور ان کی حفاظت کرتا رہتا ہے زراعت کے موسم میں یہی شخص ناگر (ہل) چلاتا ہے اس کی تنخواہ سالانہ قرار پاتی ہے اور کبھی ماہانہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھگیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھگیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone