تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھبْکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھبْکانا کے معانیدیکھیے
بَھبْکانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- جلانا، گرم کرنا، بھڑکانا، ابالنا، روشن کرنا، جوش میں لانا، غصہ دلانا، ناراض کرنا، گھوڑے کو ایڑ کرنا
- بندر کی شکل بنا کر ڈرانا
- پانی اون٘دھانا
- تحریک دینا
- لڑائی کرنا
- جھلسانا، آتش زدہ کرنا
English meaning of bhabkaanaa
Transitive verb
- cause to blaze up suddenly, enkindle
- enrage, excite, stimulate
- gush forth
- spur a horse
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھبْکانا)
بَھبْکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔