تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاو" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاو کے معانیدیکھیے

بھاو

bhaavभाव

اصل: سنسکرت

وزن : 21

بھاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نرخ، مول، قیمت
  • اعتقاد، ایمان
  • اندازہ، قیاس، نزدیک
  • پسند
  • تعظیم، تکریم، عزت
  • جذبہ، لطیف احساس
  • جنم
  • حالت اصلی، فطری حالت
  • خیال، فکر
  • ذہن، قلب، روح
  • طور، ڈھن٘گ، طریقہ
  • عادت، خصلت
  • محبت، مامتا، پریم
  • معنی، مفہوم، مطلب
  • نازوادا، چوچلا، نخرا
  • وجود، حیات، زندگی، شے، دنیا
  • کسی سیارے کی حالت
  • ایشور، مافوق البشر
  • گیت کے جذبے یا کیفیت کا مفہوم واضح کرنے کے لیے جسم یا اعضا کی حرکت (رقص اور موسیقی میں)

شعر

English meaning of bhaav

Noun, Masculine

  • blandishment
  • price, value
  • attitude
  • love, passion, affection
  • spring
  • method, manner
  • thoughts, imaginations
  • notion, idea, sentiment, natural emotion, disposition, temper
  • respect, honour
  • value, price, rate, market price
  • will, choice

भाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दर; मूल्य; हिसाब।
  • दर, बाज़ार मूल्य, नृत्य की मुद्रा, हालत, स्थिति, आदत, रूप
  • प्रीति, प्रेम, स्नेह
  • भाव1 (सं.)
  • मन में उठनेवाला भाव, भावना या विचार

بھاو کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone