تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاو مَیْتُھن" کے متعقلہ نتائج

مَیتھُن

جماع، بھوگ، ہمبستری

مَیتھُنی

جنسی تعلق رکھنے والا ، جس نے عورت سے جماع کیا ہو

مِتُھن

میل، جماع، بھوگ، مشت زنی، جوڑا جوڑی (مرد، عورت کی)، توام

مَتَھن

متھنے کا عمل، بلونے کا کام، باربار سوچنا، سوچ بچار

مِطْحَن

مَتِھن

متھنے کا آلہ، متھانی، آلۂ تناسل

مِٹَھن

ہٹ ، ضد

مَت ہِین

عقل سے خارج، بےعقل، بے وقوف

بھاو مَیْتُھن

وہ حالت جس میں انسان براہ راست جنسی عمل میں مشغول نہیں ہوتا ہے لیکن اس کا دماغ جنسی خیالات میں مگن رہتا ہے

ماٹْھنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو ہموار کرنے کے بعد صاف کرنا ، چِکنانا ، کُھردرا پن نکالنا ، کھردرا پن دور کرنا ، (خراطی) کھراد پر لکڑی کو چھیل کر صاف اور چکنا کرنا.

مِیتِھین گَیس

(کیمیا) رک : میتھن ، دلدلی گیس ۔

مَتَھن سِندُھو

(متھالوجی) سمندر کو بلونے کا عمل

methanoic acid

کیمیا: formic acid.

مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا

پیار بھری نظر سے دیکھنا، محبت سے دیکھنا

مِیٹھی نِیند

اچھی نیند، ُپرسکون نیند، سکون کی نیند، خواب خوش، خواب راحت، سکھ کی نیند، بے فکری کی نیند

مِیٹھی نَظَر

پیاری چتون، نظر عاشقانہ، محبت کی نظر، نظر لطف و محبت

مَتْھنا

۱۔مکھن یا مسکہ نکالنے کے لیے دودھ یا دہی کو متھنی یا کسی اور آلے سے بلونا ، رئی پھیرنا نیز کسی بھی مائع کو بلونا ۔

مَتھانی

لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ آلہ جس سے دودھ یا دہی یا کوئی اور سیال شے پھینٹتے ہیں، مدھانی، متھنی، رئی

میتھین

(کیمیا) رک : میتھن ، دلدلی گیس ۔

مَتْھنی

متھنے کا عمل یا کیفیت

مِیٹھی نَظَروں سے دیکھنا

محبت کی نگاہ سے دیکھنا، پیار بھری نظر سے دیکھنا، محبت سے دیکھنا، اس جگہ 'میٹھی میٹھی نظروں سے دیکھنا' بھی مستعمل ہے

مِیٹھی نِیند آنا

سکھ کی نیند آنا ، چین سے سونا ، بے فکری سے سونا ۔

مِیتھانول

(کیمیا) ایک آتش گیر پانی میںحل ہونے اور اُڑنے والی نہایت زہریلی مائع الکحل جو کیمیائی تالیف میں اور بطور مائع تبرید ، ایندھن اور محلل کے علاوہ ایتھائل الکحل کو بے عمل بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ، روح چوب ۔

methanol

کیمیا: ایک بے رنگ ، بھڑک اٹھنے والا، آتش گیر مائع جسے محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ ¶ کیمیائی فارمولا: CH3OH اسے میتھل الکحل بھی کہتے ہیں۔.

methane

کیمیا: ایک بے رنگ آتش گیر گیسی ہائڈرو کاربن جو الکلی کے سلسلے کا سادہ ترین مادّہ اور قدرتی گیس کا جزو ہے۔ ¶ فارمولا CH4‎ -.

methanal

کیمیا: formaldehyde.

methionine

حیاتی کیمیا: ایک امینو ترشہ جس میں گندھک شامل ہے اور پروٹینوں کا اہم جزو ہے۔.

methinks

قدیم: مجھے ایسا نظر آتا ہے، میرا خیال ہے کہ۔.

مِیٹھی نِیند لینا

سکون کی نیند سونا، آرام سے سونا، بے فکری سے سونا

mouthhonour

زبانی تپاک

مِٹھائی آنا

شادی کی تقریب کے سلسلے میں لڑکے والوں کی طرف سے لڑکی والوں کے یہاں مٹھائی بھیجنا

مات ہونا

بے رنگ ہونا، بے رونق ہونا، ماند ہونا، مدّھم ہونا.

مِیٹھی نِگاہ سے دیکھنا

رک : میٹھی نظر سے دیکھنا ۔

موٹا ہونا

تنومند ہونا ، فربہ ہونا ، پھولا ہوا ہونا ، تندرست ہونا

مَت ہونا

۔سمجھ ہونا۔؎

موتا ہونا

کسی کا مر جانا، واقعہ مرگ ہونا

مِیٹھی نِینْد سونا

سکھ کی نیند سونا ، بے فکری سے سونا ۔

مَوت ہونا

موت واقع ہونا، مرنا، میت ہوجانا، جسم سے روح نکل جانا

مِیت ہونا

دوست بننا ، دوستی کرنا ، یاری کرنا

مِیٹھی نِیند سُلانا

سکون کی نیند سلانا نیز بے فکری یا غفلت میں مبتلا کرنا ۔

مُوٹھ ہونا

لڑائی کے بٹیر کا مٹھی میں رکھ کر سدھایا جانا یا تیار ہونا

مِٹّی ہونا

۔خاک میں ملنا۔راکھ ہونا۔۲۔(کنایۃً) بوسیدہ ہوجانا۔؎ ۔۳۔آب وتاب نہ رہنا۔بے رونق ہوجانا۔؎ ۔۴۔میلا ہونا۔؎ ۔۵۔(کنایۃً)شرمندہ ہونا۔؎ ۔۶۔طبعیت کا افسردہ ہونا۔۷۔رکھے رکھے کانے کا ٹھنڈا اور بدمزہ ہوجانا۔۸۔(کنایۃً) دفن ہونا۔؎

مِیٹھی نِگاہیں

میٹھی نظریں ، پیاری پیاری نگاہیں ، نگاہ ہاے لطف و محبت ۔

مُطِیع ہونا

فرمانبردار ہونا، اطاعت گزار ہونا

مِیٹھی نِگاہوں سے دیکھنا

مِیْٹھی نِگاہ

رک : میٹھی نظر ، نگاہِ لطف و محبت ۔

مِیٹھی آنچ

دھیمی آنچ ، ہلکی لو ۔

چَٹّھے مِٹّھوں کا مَزَہ پَڑْنا

دَونوں کی چاٹ پڑنا، غذاؤں کی چاٹ پڑنا

مِیٹھی آنْکھوں سے دیکھنا

۔ محبت کی نظر سے دیکھنا۔ ؎

مِیٹھی آنکھوں سے دیکھنا

محبت کی نظر سے دیکھنا ۔

گونْ مَتھون

(عور) من٘ھ پھلا کر چُپ ہو جانے والا

شُعاعی اِمْتِحان

ایکسرے یا کوئی اور متحرک فوٹو کے ذریعے جانچ ؛ اِی سی جی اور الٹرا ساونڈ وغیرہ کے ذریعے کسی چیز کی تصدیق

مُوسِیقی مَحوِیَتی اِمتِحان

(نفسیات) وہ امتحان جس میں موسیقی سن کر معمول اپنے ذہن میں عجوبہء خیالی کو پروان چڑھنے دیتا ہے اور بعد میں اسے اختیار کنندہ کی اطلاع کے لیے بیان کرتا ہے (Musical Reverie Test) ۔

نا قابِلِ اِمتِحان

کِیمِیائی اِمْتِحان

رک : کیمیائی تجزیہ .

پِرائیویٹ اِمْتِحان

وہ امتحان جو کسی اسکول میں باقاعدہ تعلیم پائے بغیر دیا جائے.

زَبانی اِمْتِحان

وہ اِمتحان جس میں سوال بھی زبان سے پوچھے جائیں اور اُن کے جواب بھی زبانی دیے جائیں

دارُ الْاِمْتِحان

اِمتحان کی جگہ، آزمائش کا مقام، (مجازاً) دُنیا

واجِبُ الاِمتِحان

سَنَدی اِمْتِحان

وہ امتحان جسے پاس کرنے پر سند یا ڈگری مِلے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاو مَیْتُھن کے معانیدیکھیے

بھاو مَیْتُھن

bhaav-maithunभाव-मैथुन

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

بھاو مَیْتُھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حالت جس میں انسان براہ راست جنسی عمل میں مشغول نہیں ہوتا ہے لیکن اس کا دماغ جنسی خیالات میں مگن رہتا ہے

English meaning of bhaav-maithun

Noun, Masculine

  • the state in which a person does not engage in sexual intercourse directly but his mind is engrossed in sexual thoughts

भाव-मैथुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थिति या अवस्था जिसमें कोई व्यक्ति प्रत्यक्ष रूप में मैथुन (संभोग) नहीं करता लेकिन उसका मन मैथुन संबंधी विचारों में लीन रहता है
  • मन में मैथुन का विचारा वा कल्पना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاو مَیْتُھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاو مَیْتُھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone