تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھار" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف ہو جانا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں بھار کے معانیدیکھیے

بھار

bhaarभार

اصل: سنسکرت

وزن : 21

بھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بال ، رواں ، مو .
  • رک : بہار ؛ رونق ، شان .
  • ناگوار ، تکلیف دہ ، بار، ناقابل برداشت ۔
  • بوجھ ، بار ، وزن .
  • لشکر ، فوج ، دل .
  • وزنی چیز، بھاری چیز، گٹھڑی (جو سر یا کان٘دھے پر لادی جاۓ) .
  • بھاری سامان ، کھڑاگ ، مال اسباب .
  • درجہ ، مرتبہ .
  • قدرو قیمت ، عزت ؛ بار ، باریابی .
  • شان و شوکت ، دھاک ، سج دھج .
  • ذمہ داری ، جواب دہی .
  • چارج ، انتظام .
  • ذمہ داری کا احساس ، قرض کا شعور .
  • زور ، دباؤ .
  • سہارا ، پناہ ، تکیہ ، مدد ، انحصار ، دارومدار .
  • سونے کا ایک وزن جو دو ہزار پیلاس کے برابر ہوتا تھا .
  • بہن٘گی کا بان٘س .
  • . لکڑیوں کا گٹھا ، بوجھا .
  • ایک وزن جو بیس پنسیری کے برابر ہوتا ہے .
  • . وہ بوجھ جو بہن٘گی کے دونوں پلّوں پر رکھ کر کندھوں پر اٹھاتے ہیں.
  • . سن٘بھال ، رکشا .
  • بھاڑ (رک) .

فعل متعلق

  • رک : باہر .

شعر

English meaning of bhaar

Noun, Masculine

भार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा बोझ जो किसी अंग, यान, वाहन आदि पर रखकर ढोया या कहीं ले जाया जाता है। बोझ। (लोड) क्रि० प्र०-उठाना।-डोना।-रखना।-लादना।
  • काँटे, तुला आदि की सहायता से जाना जानेवाला किसी चीज के परिणाम का गुरुत्व। वजन। (वेट)
  • बाहर
  • बोझ; गुरुत्व
  • वज़न
  • ज़िम्मेदारी; उत्तरदायित्व
  • संकट।

بھار کے مترادفات

بھار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone