تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھائِیوں میں کَون چھوٹا کَون بَڑا" کے متعقلہ نتائج

بھائِیّوں

اپنی قوم ذات یا سماج کا کوئی شخص؛ بھائی برادری

بھائِیوں کی مُونچھ اُکھاڑْنا

اپنوں کو نقصان پہن٘چانا.

بھائِیوں کے ڈَنڑ مَلو

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص شیخی مارے اور کام نہ کر سکے

بھائِیوں میں کَون چھوٹا کَون بَڑا

(برادری میں) سب برابر ہیں.

بَہیاں

بانْہیں (بالْم) کی تصغیر

بھائیں

تئیں، کو، نزدیک، خیال میں.

بَھیَّن

بھائی (رک).

بُھئِیں

رک : بھوئیں (= زمین) .

بُھوئِیں

زمین، دھرتی ماتا، بھوں، بھومی

بُھوئِیّاں

چلتی پھرتی، راہ رسم سے با خبر، راستوں سے واقف

بُھوئِیں پَڑنا

زمین پر گرنا ، ذلیل ہونا یا مرتبہ گھٹنا.

بُھوئِیں پَڑی ساہ کی دَوّانی

امیر آدمی جو چا ہے دعویٰ کرے سب بجا ہے .

بھائیں بھائیں کَرْنا

کسی جگہ کا سنسان یا اجاڑ ہونا، بھیانک ہونا

بَھیانَک آواز

وہ آواز جس سے ڈر معلوم ہو اور دم گھبرائے .

بُھوئِیں آنولَہ

ایک پودا ، لاط : Phyllanthus niruri ، آن٘ولہ.

بَھیانَک ہوکر دیکھنا

گھبرا کر دیکھنا، ڈر کر نظر کرنا

بھائیں بھائیں

بچھڑے کی آواز، بھیں بھیں

بُھوئِیں ہار

زمین ولا ، زمیندار.

بَھیناشَک

भय का नाश करने वाला; भयमुक्त करने वाला।

بَھیانَک رَس

ایسا راگ جسے سن کر خوف معلوم ہو.

بَھے ناشَن

भय को दूर करनेवाला

بھائیں ہونا

اثر ہونا، پروا ہونا، خیال میں سمانا

بَھیانا

بھیانک

بِھیانا

رک : بیاہنا.

بَھیانَک

خوفناک، ڈراونا، ہولناک

بُھوئِیں مالی

ہندووں کی ایک نیچ یا چھوٹی ذات جس کے افراد چوروں بدمعاشوں کے اڈوں پر ملازم رکھے جاتے ہیں .

بُھوئِیں ہاری

وہ زمین جو کم مالگذاری پر فوجیوں کو دی جائے.

بَھیَنْکَر

خوفناک، ڈراؤنا، ہولناک، غضبناک، وحشتناک، ایسی ہیبت والا جس سے دیکھ کر لوگ خوف کھائیں

بھائی اَنْس

بھائی کا حصّہ

بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک

زمین ذرا قبضے میں نہیں نام زمین کا پالنے والا ، برعکس نہند نام زنگی کافور .

گَھر بھائیں بھائیں کَرْنا

گھر سے خوف آنا، گھر کا ہیبت ناک و وحشت ناک ہونا

گَھر بھائیں بھائیں کَرتا ہے

۔ گھر کے ہیبت ناک اور وحشتناک ہونے کی جگہ۔ دیکھو بھائیں بھائیں۔

شاہ كا مال بُھوئیں پَڑے دُونا

زراعت سے بادشاہ كی آمدنی زیادہ ہوتی ہے

آپ چلے بھوئیں شیخی گاڑی پر

ہے تو غریب مگر شیخیاں بہت مارتا ہے، رہنا جھونپڑیوں میں محلوں کے خواب دیکھنا

رَحْمٰن جوڑے پَلی پَلی اَور شیطان بَہائیں کُپّا

رک : رحمان جوڑے پلی پلی الخ .

پانو بُھئیں کو نا لَگْنا

بے قرار ہونا ؛ رک : پان٘و زمین کو نہ لگنا.

دو بَھیّاں

مضبوط، سرکش، طاقتور، زبردست.

اَپْنے بھائیں

اپنے نزدیک، اپنے خیال سے

گَل بَہِیّاں ڈالْنا

محبت سے گلے میں باہیں ڈال کر لپٹانا، پیار کرنا، پیار سے گلے میں باہیں ڈالنا، محبت یا پیار سے گلے میں ہاتھ ڈال کر بغلگیر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھائِیوں میں کَون چھوٹا کَون بَڑا کے معانیدیکھیے

بھائِیوں میں کَون چھوٹا کَون بَڑا

bhaa.iyo.n me.n kaun chhoTaa kaun ba.Daaभाइयों में कौन छोटा कौन बड़ा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھائِیوں میں کَون چھوٹا کَون بَڑا کے اردو معانی

  • (برادری میں) سب برابر ہیں.

Urdu meaning of bhaa.iyo.n me.n kaun chhoTaa kaun ba.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (biraadrii men) sab baraabar hai.n

भाइयों में कौन छोटा कौन बड़ा के हिंदी अर्थ

  • (समुदाय में) सब समान हैं.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھائِیّوں

اپنی قوم ذات یا سماج کا کوئی شخص؛ بھائی برادری

بھائِیوں کی مُونچھ اُکھاڑْنا

اپنوں کو نقصان پہن٘چانا.

بھائِیوں کے ڈَنڑ مَلو

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص شیخی مارے اور کام نہ کر سکے

بھائِیوں میں کَون چھوٹا کَون بَڑا

(برادری میں) سب برابر ہیں.

بَہیاں

بانْہیں (بالْم) کی تصغیر

بھائیں

تئیں، کو، نزدیک، خیال میں.

بَھیَّن

بھائی (رک).

بُھئِیں

رک : بھوئیں (= زمین) .

بُھوئِیں

زمین، دھرتی ماتا، بھوں، بھومی

بُھوئِیّاں

چلتی پھرتی، راہ رسم سے با خبر، راستوں سے واقف

بُھوئِیں پَڑنا

زمین پر گرنا ، ذلیل ہونا یا مرتبہ گھٹنا.

بُھوئِیں پَڑی ساہ کی دَوّانی

امیر آدمی جو چا ہے دعویٰ کرے سب بجا ہے .

بھائیں بھائیں کَرْنا

کسی جگہ کا سنسان یا اجاڑ ہونا، بھیانک ہونا

بَھیانَک آواز

وہ آواز جس سے ڈر معلوم ہو اور دم گھبرائے .

بُھوئِیں آنولَہ

ایک پودا ، لاط : Phyllanthus niruri ، آن٘ولہ.

بَھیانَک ہوکر دیکھنا

گھبرا کر دیکھنا، ڈر کر نظر کرنا

بھائیں بھائیں

بچھڑے کی آواز، بھیں بھیں

بُھوئِیں ہار

زمین ولا ، زمیندار.

بَھیناشَک

भय का नाश करने वाला; भयमुक्त करने वाला।

بَھیانَک رَس

ایسا راگ جسے سن کر خوف معلوم ہو.

بَھے ناشَن

भय को दूर करनेवाला

بھائیں ہونا

اثر ہونا، پروا ہونا، خیال میں سمانا

بَھیانا

بھیانک

بِھیانا

رک : بیاہنا.

بَھیانَک

خوفناک، ڈراونا، ہولناک

بُھوئِیں مالی

ہندووں کی ایک نیچ یا چھوٹی ذات جس کے افراد چوروں بدمعاشوں کے اڈوں پر ملازم رکھے جاتے ہیں .

بُھوئِیں ہاری

وہ زمین جو کم مالگذاری پر فوجیوں کو دی جائے.

بَھیَنْکَر

خوفناک، ڈراؤنا، ہولناک، غضبناک، وحشتناک، ایسی ہیبت والا جس سے دیکھ کر لوگ خوف کھائیں

بھائی اَنْس

بھائی کا حصّہ

بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک

زمین ذرا قبضے میں نہیں نام زمین کا پالنے والا ، برعکس نہند نام زنگی کافور .

گَھر بھائیں بھائیں کَرْنا

گھر سے خوف آنا، گھر کا ہیبت ناک و وحشت ناک ہونا

گَھر بھائیں بھائیں کَرتا ہے

۔ گھر کے ہیبت ناک اور وحشتناک ہونے کی جگہ۔ دیکھو بھائیں بھائیں۔

شاہ كا مال بُھوئیں پَڑے دُونا

زراعت سے بادشاہ كی آمدنی زیادہ ہوتی ہے

آپ چلے بھوئیں شیخی گاڑی پر

ہے تو غریب مگر شیخیاں بہت مارتا ہے، رہنا جھونپڑیوں میں محلوں کے خواب دیکھنا

رَحْمٰن جوڑے پَلی پَلی اَور شیطان بَہائیں کُپّا

رک : رحمان جوڑے پلی پلی الخ .

پانو بُھئیں کو نا لَگْنا

بے قرار ہونا ؛ رک : پان٘و زمین کو نہ لگنا.

دو بَھیّاں

مضبوط، سرکش، طاقتور، زبردست.

اَپْنے بھائیں

اپنے نزدیک، اپنے خیال سے

گَل بَہِیّاں ڈالْنا

محبت سے گلے میں باہیں ڈال کر لپٹانا، پیار کرنا، پیار سے گلے میں باہیں ڈالنا، محبت یا پیار سے گلے میں ہاتھ ڈال کر بغلگیر ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھائِیوں میں کَون چھوٹا کَون بَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھائِیوں میں کَون چھوٹا کَون بَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone