تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے کے معانیدیکھیے

بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے

bhaa.ii kaa bol aur basuule kaa chhol turat jaltaa haiभाई का बोल और बसूले का छोल तुरत जलता है

ضرب المثل

Roman

بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے کے اردو معانی

  • بھائی کا طعنہ جلد اثر کرتا ہے اور تیشے کا چھلا ہوا فوراً جلتا ہے

Urdu meaning of bhaa.ii kaa bol aur basuule kaa chhol turat jaltaa hai

Roman

  • bhaa.ii ka taanaa jalad asar kartaa hai aur teshe ka chhallaa hu.a fauran jaltaa hai

भाई का बोल और बसूले का छोल तुरत जलता है के हिंदी अर्थ

  • भाई का ताना शीघ्र प्रभावित करता है और तीशे का छिला हुआ तुरंत जलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone