تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگ بَٹائی" کے متعقلہ نتائج

بَٹائی

تاگا یا رسی بٹنے کا عمل

بَٹائی دار

وہ کاشتکار جو زمین کے مالک سے فصل کا حصہ بانٹ کر لے

بَٹائی پَتَّر

تقسیم نامہ

لان٘گ بَٹائی

(کاشت کاری) زمین سے دھان کاٹنے کے بعد مزارعین آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں پھر ہر ایک شخص کاٹے ہوئے دھان کو صاف کر لیتا ہے پھر ان میں سے کوئی ایک شخص بازار کے نرخ پر اپنے شریک کو غلّہ فروخت کر کے قیمت حاصل کر لیتا ہے.

تِہاڑے کی بَٹائی

رک: تہاڑا.

بار بَٹائی

۱. غلے کے گاہتنے سے پہلے فصل کی بوجھوں اور گٹھوں میں تقسیم.

بَنْد بَٹائی

مالگزاری کے ہر ایک حصے کا جنس میں حساب .

بوجھ بَٹائی

(زراعت) بٹائی کا ایک طریقہ جس میں اناج کے گٹھے باندھ کر تقسیم کیے جاتے ہیں ، کاشتکار اور زمیندار کے درمیان اناج کے گٹھروں کی صورت میں پیداوار کی تقسیم۔

سِلائی بَٹائی

(ریشم اور سن) ریشمی تاگا اور تانا تیّار کرنے کی صنعت ، سِلائی سے مراد کچّے ریشم کے تاروں کا جوڑنا اور مِلانا اور بٹائی سے اس کا تاگا بنانا اور حسب ضرورت تار تار کرنے سمجھا جاتا ہے یہ دونوں کام عام طور سے ایک ہی کارخانہ میں ہوتے ہیں اور اصطلاحاً سِلائی بٹائی کے نام سے موسوم کئے جاتے ہیں ۔

رام بَٹائی

مالک اور کاشتکار کے درمیان برابر کی تقسیم فصل

گَڑا بَٹائی

پولیوں کے ڈھیر کی تقسیم، اناج وغیرہ کی وہ تقسیم جو اندازے سے ان٘بار لگا کر کی جائے

بھاگ بَٹائی

حصہ لگانے کا کام، حصہ مقرر کرنے کا عمل، جنس کا حصہ

پَیر بَٹائی

کھلیانی بٹائی جو اُڑان سے پہلے کاشت کار اور زمین دار کے درمیان حصہ رسدی بان٘ٹ لی جائے.

جِنْسی بَٹائی

(کاشت کاری) کھیتی کی پیداوار کی حصہ داروں اور کارندوں میں حصہ بندی کی تقسیم .

کَن بَٹائی

(کاشت کاری) فصل یا پیداوار کو اندازے سے حصہ داروں میں تقسیم کرنا،

اَدْھ بَٹائی

کھیت کی پیداوار میں زمیندار اور کاشتکار کا نصفا نصفی حصہ ، فصل کی نصفا نصف تقسیم

اَگور بَٹائی

مالک اور کاشتکار کے درمیان پیداوار کی تقسیم ؛ فصل کے رکھوالے کی اجرت کی مالک اور کاشتکار کے درمیان حصہ رسدی تقسیم؛ ہر ایک فریق کا کھیت میں پہرا مقرر کرنے کا عمل تا کہ فصل دوسرا نہ لے جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگ بَٹائی کے معانیدیکھیے

بھاگ بَٹائی

bhaag-baTaa.iiभाग-बटाई

وزن : 21122

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بھاگ بَٹائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حصہ لگانے کا کام، حصہ مقرر کرنے کا عمل، جنس کا حصہ

Urdu meaning of bhaag-baTaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • hissaa lagaane ka kaam, hissaa muqarrar karne ka amal, jins ka hissaa

English meaning of bhaag-baTaa.ii

Noun, Feminine

  • allotment of shares

भाग-बटाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिस्सा लगाने का काम, भाग का निर्धारण करने की प्रक्रिया, हिस्सा निश्चित करने का काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَٹائی

تاگا یا رسی بٹنے کا عمل

بَٹائی دار

وہ کاشتکار جو زمین کے مالک سے فصل کا حصہ بانٹ کر لے

بَٹائی پَتَّر

تقسیم نامہ

لان٘گ بَٹائی

(کاشت کاری) زمین سے دھان کاٹنے کے بعد مزارعین آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں پھر ہر ایک شخص کاٹے ہوئے دھان کو صاف کر لیتا ہے پھر ان میں سے کوئی ایک شخص بازار کے نرخ پر اپنے شریک کو غلّہ فروخت کر کے قیمت حاصل کر لیتا ہے.

تِہاڑے کی بَٹائی

رک: تہاڑا.

بار بَٹائی

۱. غلے کے گاہتنے سے پہلے فصل کی بوجھوں اور گٹھوں میں تقسیم.

بَنْد بَٹائی

مالگزاری کے ہر ایک حصے کا جنس میں حساب .

بوجھ بَٹائی

(زراعت) بٹائی کا ایک طریقہ جس میں اناج کے گٹھے باندھ کر تقسیم کیے جاتے ہیں ، کاشتکار اور زمیندار کے درمیان اناج کے گٹھروں کی صورت میں پیداوار کی تقسیم۔

سِلائی بَٹائی

(ریشم اور سن) ریشمی تاگا اور تانا تیّار کرنے کی صنعت ، سِلائی سے مراد کچّے ریشم کے تاروں کا جوڑنا اور مِلانا اور بٹائی سے اس کا تاگا بنانا اور حسب ضرورت تار تار کرنے سمجھا جاتا ہے یہ دونوں کام عام طور سے ایک ہی کارخانہ میں ہوتے ہیں اور اصطلاحاً سِلائی بٹائی کے نام سے موسوم کئے جاتے ہیں ۔

رام بَٹائی

مالک اور کاشتکار کے درمیان برابر کی تقسیم فصل

گَڑا بَٹائی

پولیوں کے ڈھیر کی تقسیم، اناج وغیرہ کی وہ تقسیم جو اندازے سے ان٘بار لگا کر کی جائے

بھاگ بَٹائی

حصہ لگانے کا کام، حصہ مقرر کرنے کا عمل، جنس کا حصہ

پَیر بَٹائی

کھلیانی بٹائی جو اُڑان سے پہلے کاشت کار اور زمین دار کے درمیان حصہ رسدی بان٘ٹ لی جائے.

جِنْسی بَٹائی

(کاشت کاری) کھیتی کی پیداوار کی حصہ داروں اور کارندوں میں حصہ بندی کی تقسیم .

کَن بَٹائی

(کاشت کاری) فصل یا پیداوار کو اندازے سے حصہ داروں میں تقسیم کرنا،

اَدْھ بَٹائی

کھیت کی پیداوار میں زمیندار اور کاشتکار کا نصفا نصفی حصہ ، فصل کی نصفا نصف تقسیم

اَگور بَٹائی

مالک اور کاشتکار کے درمیان پیداوار کی تقسیم ؛ فصل کے رکھوالے کی اجرت کی مالک اور کاشتکار کے درمیان حصہ رسدی تقسیم؛ ہر ایک فریق کا کھیت میں پہرا مقرر کرنے کا عمل تا کہ فصل دوسرا نہ لے جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگ بَٹائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگ بَٹائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone