تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھاڑ سا مُنھ کھولْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھاڑ سا مُنھ کھولْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: بھاڑ
بھاڑ سا مُنھ کھولْنا کے اردو معانی
- کسی چیز کو نگلنے کے لیے من٘ھ کو زیادہ سے زیادہ کھولنا
- بے سوچے سمجھے بات کہ گزرنا، نہایت بے احتیاطی سے بات کرنا، بے محل بات کرنا، غلط بات کہنا
English meaning of bhaa.D saa mu.nh kholnaa
- avarice
- talk absurd, say something thoughtlessly or out of place
भाड़ सा मुँह खोलना के हिंदी अर्थ
- बे सोचे समझे बात कह गुज़रना, बिना सोचे समझे बात करना, बेतुकी बात करना, ग़लत बात कहना
- किसी चीज़ को निगलने के लिए मुंह को अनावश्यक रूप से अधिक खोलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھاڑ سا مُنھ کھولْنا)
بھاڑ سا مُنھ کھولْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔