تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیزار کے معانیدیکھیے
بیزار کے اردو معانی
صفت
-
متنفر، اکتایا ہوا، خفا، ناخوش
مثال - پریشانی ہو تو آدمی تفریح تو تفریح زندگی سے بھی بیزار نظر آتا ہے
شعر
پا کے اک تیرا تبسم مسکرائی کائنات
جھوم اٹھا وہ بھی دل جینے سے جو بیزار تھا
پس پردہ بہت بے پردگی ہے
بہت بیزار ہے کردار اپنا
اردو سے ہو کیوں بیزار انگلش سے کیوں اتنا پیار
چھوڑو بھی یہ رٹا یار ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل اسٹار
English meaning of bezaar
Adjective
-
sick of, displeased, tired of, weary, vexed, disgusted, apathetic, out of humour
Example - Pareshani ho to aadami tafrih to tafrih zindagi se bhi bezar nazar aata hai
बेज़ार के हिंदी अर्थ
بیزار کے مترادفات
بیزار کے متضادات
بیزار کے قافیہ الفاظ
بیزار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیزار)
بیزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔