تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"between" کے متعقلہ نتائج
between کے لیے اردو الفاظ
between کے اردو معانی
حرف جار
- بیچ میں
- اندر
- درمیان
- ما بین
- دو نقاط یا اشیا کو الگ کرنے والا درمیانی وقفہ
- وقت کو جدا کرنے والا درمیانی عرصہ
- وقفے میں
- درجے، مقدار یا کردار کے بیچ میں، جیسے صفر اور 32 درجے کے ما بین، 5 اور 6 ڈالر کے مابین، سرخ اور گلابی کے درمیان
- رابطہ کرتے ہوئے، جیسے حصص کے مابین رشتہ، خیالات میں ربط
- دونوں سے متعلق یا دونوں پر مشتمل، جیسے مملکتوں کے درمیان جنگ، اشیا کے درمیان مقابلہ ؍ موازنہ
- مشترکہ عمل یا قبضہ
- مخصوص طور پر صرف دو تک محدود، لیکن بعض اوقات دو سے زیادہ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے
فعل متعلق
- دونوں تک (محدود) وقت اور جگہ کے درمیان حائل
- درمیانی درجے یا تعلق میں
between के देवनागरी में उर्दू अर्थ
पूर्वसर्ग
- बीच में
- अंदर
- दरमियान
- मा-बैन
- दो निक़ात या अश्या को अलग करने वाला दरमियानी वक़्फ़ा
- वक़्त को जुदा करने वाला दरमियानी 'अर्सा
- वक़्फ़े में
- दर्जे, मिक़्दार या किरदार के बीच में, जैसे सिफ़र और 32 दर्जे के मा-बैन, 5 और 6 डॉलर के मा-बैन, सुर्ख़ और गुलाबी के दरमियान
- राबिता करते हुए, जैसे हिसस के मा-बैन रिश्ता, ख़यालात में रब्त
- दोनों से मुत'अल्लिक़ या दोनों पर मुश्तमिल, जैसे मुमलुकतों के दरमियान जंग, अश्या के दरमियान मुक़ाबला / मुवाज़ना
- मुश्तरका 'अमल या क़ब्ज़ा
- मख़्सूस तौर पर सिर्फ़ दो तक महदूद, लेकिन बा'ज़ औक़ात दो से ज़्यादा के लिए भी इस्ते'माल होता है
क्रिया-विशेषण
- दोनों तक (महदूद) वक़्त और जगह के दरमियान हाइल
- दरमियानी दर्जे या त'अल्लुक़ में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (between)
between
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔