تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیٹا بیٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیٹا بیٹی کے معانیدیکھیے
بیٹا بیٹی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بال بچے، اولاد
- بچوں کا ایک کھیل جس میں گندھی ہوئی مٹی کی ایک ٹکیا سی بنا کر اس میں چھید کرکے پتھر یا سل وغیرہ پر پٹختے ہیں اور اس کی بڑی آواز کو اور بیٹا ہلکی کو بیٹی کہتے ہیں
English meaning of beTaa-beTii
Noun, Masculine
- children, family, offspring
बेटा-बेटी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संतान, बाल बच्चे, औलाद
- बच्चों का एक खेल जिस में गुँधी हुई मिट्टी की एक टिकिया सी बना कर उस में छेद करके पत्थर या सिल वग़ैरा पर पटख़ते हैं और उस की बड़ी आवाज़ को बेटा और हल्की को बेटी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیٹا بیٹی)
بیٹا بیٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔