تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے شَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے شَک کے معانیدیکھیے
بے شَک کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- بلا شبہ، بلا شک و تردد، یقیناً
- درست، ٹھیک، صحیح
- لازمی، ضروری
شعر
ذرا موسم تو بدلا ہے مگر پیڑوں کی شاخوں پر نئے پتوں کے آنے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
بہت سے زرد چہروں پر غبار غم ہے کم بے شک پر ان کو مسکرانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
ماضی کی راکھ الٹیں تو چنگاریاں ملیں
بے شک کسی کو چاہو مگر اس قدر نہیں
کہیں اس پھوٹے منہ سے بے وفا کا لفظ نکلا تھا
بس اب طعنوں پہ طعنے ہیں کہ بے شک با وفا تم ہو
English meaning of beshak
Persian, Arabic - Adverb
- doubtless, no doubt, undoubtedly, surely
- certainly
बेशक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے شَک)
بے شَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔