تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیش اَز بیش" کے متعقلہ نتائج

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک جَمْنا

دھاک جمانا کا لازم

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دھاک جَمانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک بَیٹھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک بِٹھانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک اُٹھ جانا

ہیبت جاتی رہنا، رعب داب ختم ہو جانا

دھاک بَیٹھ جانا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دھاکَڑ

زبردست، بلا کا

دھاکا

دھاک

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاکھا

ڈھاک ، پلاس کا درخت یا اس کی لکڑکی .

دھاکھ

ڈھاک ، پلاس کا درخت یا اس کی لکڑکی .

دھا کے دینا

(ہندو) انّا کے سپرد کرنا

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

ساکھ دھاک

عِزّت و شہرت.

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بیش اَز بیش کے معانیدیکھیے

بیش اَز بیش

besh-az-beshबेश-अज़-बेश

اصل: فارسی

وزن : 21221

بیش اَز بیش کے اردو معانی

فعل متعلق

  • زیادہ سے زیادہ، بہت زیادہ، پہلے کی بہ نسبت زیادہ، پہلے سے زیادہ

شعر

English meaning of besh-az-besh

Adverb

  • very much, a great deal, much more than earlier

बेश-अज़-बेश के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अधिकाधिक, अधिक से अधिक, पहले की अपेक्षा अधिक, पहले से अधिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیش اَز بیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیش اَز بیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone