تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ساخْتہَ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ساخْتہَ کے معانیدیکھیے
بے ساخْتہَ کے اردو معانی
صفت
- غور و فکر کیے بغیر، بلا تصنع، بغیر بناوٹ کے (جو اصلی اور بلا تکلف ہو)
- خود بخود، بلا ارادہ، برجستہ، بے تامل، فی البدیہہ
- نیچرل، قدرتی، سادہ
شعر
بے ساختہ نگاہیں جو آپس میں مل گئیں
کیا منہ پر اس نے رکھ لیے آنکھیں چرا کے ہاتھ
اداس کر گئے بے ساختہ لطیفے بھی
اب آنسوؤں سے رلاؤ بڑا اندھیرا ہے
تم بھی منہ چوم لو بے ساختہ پیار آ جائے
میں سناؤں جو کبھی دل سے فسانا دل کا
English meaning of besaaKHta
Adjective
- inartificial, unaffected, undisguised, artless, natural, extemporaneously, extempore
- spontaneously, prompt, promptly, of its own accord, on the spur of the moment
- plain, naturally
बेसाख़्ता के हिंदी अर्थ
بے ساخْتہَ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ساخْتہَ)
بے ساخْتہَ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔