تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bench" کے متعقلہ نتائج
bench کے لیے اردو الفاظ
bench کے اردو معانی
اسم
- تختہ
- بنچ
- بینچ کئی آدمیوں کے بیٹھنے کا لمبا تختہ
- عدالت میں ججوں کی نشست
- جج کا عہدہ یا مرتبہ
- جج کی حیثیت سے بیٹھنے والے افراد کا گروہ
- عہدے کی بنا پر نشست پر براجمان، جیسے اسقفی بینچ
- ترکھان یا دوسرے کاریگروں کے کام کرنے کی میز
- کتوں یا دیگر جانوروں کا نمائش میں پیش کرنے کا پلیٹ فارم
- (ارضیات) اونچی سطح کا زمینی قطعہ جو دریا اور پہاڑوں کے درمیان ہو
- تختۂ اراضی
- (کھیل) ٹیم میں قائم مقام یا متبادل کھلاڑیوں کی تعداد
فعل متعدی
- بینچوں سے آراستہ کرنا
- بینچ پر بیٹھنا یا رکھنا
- نمائش کرنا
- نمائش لگانا
- (کھیل) ٹیم کے کھلاڑی کو کھیل میں حصہ لینے سے روکنا
- (کان کنی) پتھر وغیرہ کو لمبے ٹکڑوں کی شکل میں کاٹنا
فعل لازم
- چبوترہ بنانا جیسے مٹی کا
bench के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तख़्ता
- बेंच
- बेंच कई आदमियों के बैठने का लंबा तख़्ता
- अदालत में जजों की नशिस्त
- जज का 'ओहदा या मर्तबा
- जज की हैसियत से बैठने वाले अफ़राद का गिरोह
- 'ओहदे की बिना पर नशिस्त पर बिराजमान, जैसे उस्क़ुफ़ी बेंच
- तरखान या दूसरे कारीगरों के काम करने की मेज़
- कुत्तों या दीगर जानवरों का नुमाइश में पेश करने का प्लेटफ़ार्म
- (अर्ज़ियात) ऊँची सत्ह का ज़मीनी क़त'अ जो दरिया और पहाड़ों के दरमियान हो
- तख़्ता-ए-अराज़ी
- (खेल) टीम में क़ाइम मक़ाम या मुतबादिल खिलाड़ियों की ता'दाद
सकर्मक क्रिया
- बेंचों से आरास्ता करना
- बेंच पर बैठना या रखना
- नुमाइश करना
- नुमाइश लगाना
- (खेल) टीम के खिलाड़ी को खेल में हिस्सा लेने से रोकना
- (कान कनी) पत्थर वग़ैरा को लंबे टुकड़ों की शक्ल में काटना
अकर्मक क्रिया
- चबूतरा बनाना जैसे मिट्टी का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
benchmark
سروے ( مساحت ) کرنے والے کا بنایا ہوا نشان کسی دیوار ،ستون یا عمارت وغیرہ پر جو اونچائی کو ناپنے کے لیے بطور نقطۂ حوالہ ڈالا جاتا ہے-.
بن چور
چھوٹی گائے کے برابر دودھ پلانے والا ایک اہلی جانور، جو چینی تاتار کے قرب و جوار میں پایا جاتا ہے اور جس کا جسم گھنے بالوں سے ڈھکا ہوتا ہے (سواری اور کاشتکاری کے کام آتا ہے)، یاک
بانْ چَرْخی
(آتشبازی) وہ چکر جس میں آتشباز معتدد ہوائی گولے رکھتے ہیں اور چرخی میں شتابہ دینے پر وہ گولے دھماکے کے ساتھ فضا میں اُّتے ہیں .)
cross-bench
برط پارلیمنٹ کی ایک نشست (اب صرف دارالامرا میں ) جس پر وہ رکن بیٹھتا ہے جو کسی سیاسی پارٹی کی ہدایت کا پابند نہ ہو ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bench)
bench
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔