تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beleaguered" کے متعقلہ نتائج
beleaguered کے لیے اردو الفاظ
beleaguered کے اردو معانی
- مقبوض
beleaguered के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मक़बूज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَلِّغ
آیہ یا ایّہا الرسولُ بلّغ ماانزل الیک من رہّک (= اے رسول جو (حکم خدا کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے اسے (امت تک) پہن٘چا دو) کا اقتباس واختصار (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل).
بَلَغُ الْعُلا
ثقیل اور مقفیٰ ومسجع الفاظ و فقرات اور غریب تشبیہات و استعارات استعمال کرنے والا شاعر یا ناثر (استہزاکے موقع پر)
بَلاغَت زا
جس سے بلاغت کے نکتے اور پہلو پیدا ہوں ، جس میں بلاغت کے لوازم پائے جاتے ہوں ، فصیح و بلیغ (کلام) .
بَلْغَمِ باعُور
بلعم بن باعوراء اوربلعم باعور : تورات (پرانا عہد نامہ) کے مطابق ایک کاہن اور جادوگر ہے, پیشن گوئی کرنے والا ہے
بالُو گَھڑی
ریت کی گھڑی، دو شیشے کے بیضوی ظرف نوکدار طرف سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں ایک میں ریت بھری ہوتی ہے جو باریک چھید میں سے نیچے کے برتن میں ایک گھنٹے میں گر جاتی ہے اسے الٹ دیتے ہیں تو پھرنیچے کے برتن میں گرنے لگتی ہے اس سے وقت کا اندازہ لگاتے ہیں
بَلاغَت تَخْمِیر
جس کے خمیر یا اجزاے ترکیبی میں بلاغت ہو ، فصیح و بلیغ (کلام) (عموماً مقام استہزا میں مستعمل).
بُلْغَہ
کاسۂ دماغ یا کھوپڑی کو تلوار کی ضرب سے بچانے کا ایک دفاعی اسلحہ جو خود کے اندر پہنا جاتا ہے.
بَلاغَت
کلام فصیح کی مقتضائے حال سے مطابقت، کلام فصیح جو اطناب و ایجاز سے خالی ہو، مقتضائے حال کے موافق کلام کرنا، کلام میں مرتبہ کمال تک پہنچنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beleaguered)
beleaguered
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔