تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے خُودی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے خُودی کے معانیدیکھیے
بے خُودی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے خود ہونے کی حالت یا احساس، اپنے آپ کو بھول جانے کی کیفیت، اپنے آپ میں نہ رہنا، اپنے آپ کو بھول جانا، وجد کی سی حالت، عالم بے خبری، بے اوانی، بے سدھی، بے ہوشی، از خود رفتگی، بے خبری
- سرشاری، مستی
شعر
بے خودی بے سبب نہیں غالبؔ
کچھ تو ہے، جس کی پردہ داری ہے
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
بے خودی لے گئی کہاں ہم کو
دیر سے انتظار ہے اپنا
English meaning of beKHudii
Noun, Feminine
- the being beside one's self, alienation of mind, ecstasy, transport, rapture
- senselessness, unconsciousness, insensibility, stupefaction, delirium
- forgetfulness of ego, selflessness
बेख़ुदी के हिंदी अर्थ
بے خُودی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے خُودی)
بے خُودی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔