تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے کَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے کَس کے معانیدیکھیے
بے کَس کے اردو معانی
صفت
- ایسا شخص جس نے کسی کا کچھ ادا کرنا ہو، بے بس، مجبور
- وہ شخص جس کا کوئی ساتھی اور معاون نہ ہو، دوست و آشنا کے بغیر،بے یار و مدد گار، تنہا، اکیلا
- وہ شخص جس کے پاس کو پیسہ نہ ہو، غریب، کنگال
- بن باپ کا، یتیم (یہ معنی فارسی میں آئے ہیں مگر اردو میں بھی حسب موقع ہو سکتے ہیں
- بے وسیلہ، بے ذریعہ
- مسافر
- پردیسی
وضاحتی ویڈیو
شعر
برباد نہ کر بیکس کا چمن بے درد خزاں سے کون کہے
تاراج نہ کر میرا خرمن اس برق تپاں سے کون کہے
English meaning of bekas
बेकस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ऐसा व्यक्ति जिसे किसी का कुछ देना शेष रह गया हो, विवश, मजबूर, बेबस
- वो व्यक्ति जिसका कोई मित्र या सहायता करने वाला न हो, निस्सहाय, असहाय, निराश्रय, बेयार-ओ-मददगार, तन्हा, अकेला
- वो व्यक्ति जिसके पास धन न हो, ग़रीब, दरिद्र, कंगाल
- दुःखित, दुखी, कष्टग्रस्त, पीड़ित, तकलीफ़ज़द
- बिना बाप का, अनाथ, ( यह अर्थ फ़ारसी में आता है मगर उर्दू में भी आवश्यक्तानुसार हो सकता है )
- यात्री, मुसाफ़िर
- परदेसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے کَس)
بے کَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔