تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِہْتَری" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِہْتَری کے معانیدیکھیے

بِہْتَری

behtariiबेहतरी

اصل: فارسی

وزن : 212

Roman

بِہْتَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی
  • بھلائی، بہبودی

    مثال ہمیں سماج کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے

  • ترقی، عمدگی

شعر

Urdu meaning of behtarii

Roman

  • achchhii haalat, Khusha.iqbaal, Khair talabaa, faraaGbaalii
  • bhalaa.ii, bahbuudii
  • taraqqii, umdagii

English meaning of behtarii

Noun, Feminine

बेहतरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेहतर होने की अवस्था या भाव, अच्छापन, अच्छापन, उत्तमता
  • उपकार, भलाई

    उदाहरण हमें समाज की बेहतरी के लिए काम करना चाहिए

  • कल्याण, मंगल, हित, भलाई

بِہْتَری کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِہْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِہْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone