تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ہوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ہوش کے معانیدیکھیے
بے ہوش کے اردو معانی
صفت
- بے خبر، ناواقف
- بے سدھ، بے حواس، غافل، مدہوش، سرشار
شعر
عشق کرتا ہے تو پھر عشق کی توہین نہ کر
یا تو بے ہوش نہ ہو، ہو تو نہ پھر ہوش میں آ
ابتدا سے آج تک ناطقؔ کی یہ ہے سرگزشت
پہلے چپ تھا پھر ہوا دیوانہ اب بے ہوش ہے
آپ اک زحمت نظر تو کریں
کون بے ہوش ہو نہیں سکتا
English meaning of behosh
Adjective
- senseless, unconscious, in a fit, unknown
बेहोश के हिंदी अर्थ
بے ہوش کے مترادفات
بے ہوش کے متضادات
بے ہوش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ہوش)
بے ہوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔