تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے حَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے حَد کے معانیدیکھیے
بے حَد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- حد سے زیادہ، لاتعداد، لا متناہی
شعر
بے زبانی ترجمان شوق بے حد ہو تو ہو
ورنہ پیش یار کام آتی ہے تقریریں کہیں
چاند چڑھتا دیکھنا بے حد سمندر پر منیرؔ
دیکھنا پھر بحر کو اس کی کشش سے جاگتا
میں جو ہوں جونؔ ایلیا ہوں جناب
اس کا بے حد لحاظ کیجئے گا
English meaning of behad
Persian, Arabic - Adjective
- boundless, endless
- extremely, excessively, infinitely
बेहद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- असीम, अपार, बेहिसाब, अत्यधिक, बहुत अधिक, जिसकी हद या सीमा न हो
بے حَد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے حَد)
بے حَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔