تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بید مُشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بید مُشْک کے معانیدیکھیے
بید مُشْک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بید کے درخت کی ایک قسم جس کے پھول نہایت نازک خوشبو و رنگ زرد مائل بسبزی و سیاہی ہوتے اور پتوں سے پہلے کھل جاتے ہیں (ان کا عرق دوا میں استعمال ہوتا اور عرق بید مشک کہلاتا ہے بطور دوا فرحت دل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے)
- درخت بید مشک کے پھولوں کا عرق
شعر
عرق بہار شراب ہے وہ ہی آج چھڑکیں گے آپ پر
نہ تو بید مشک ہے اس گھڑی نہ تو کیوڑا نہ گلاب ہے
English meaning of bed-e-mushk
Noun, Masculine
- Egyptian willow (Salix aygostomon) musk-willow celebrated for its fragrance
बेद-ए-मुश्क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का बेद, जिसके पत्तों के अरक़ से बेद-ए-मुश्क बनता है, एक प्रकार का वृक्ष जो पश्चिम भारत और विशेषतः पंजाब में अधिकता से होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بید مُشْک)
بید مُشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔