تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیچے سو بنجارا، رکھے سو ہتیارا" کے متعقلہ نتائج

بَنْجارا

وہ آدمی جو اپنے شانوں پر غلہ لاد کر ایک ملک سے دوسرے ملک جاتا ہے، ایک خانہ بدوش قوم جو تجارت یا کسی اور غرض سے ایک مقام سے دوسرے مقام پر سفر کرتی رہتی ہے، اس قوم کا ایک فرد، اناج کی تجارت کرنے والا، تاجر غلہ، غلے کا تاجر، سوداگر، بیوپاری، اناج کا سوداگر

بَنْجارا تارا

صبح کا تارا، جس کے نمودار ہوتے ہی بنجارے اپنے سفر پر روانہ ہوجاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بیچے سو بنجارا، رکھے سو ہتیارا کے معانیدیکھیے

بیچے سو بنجارا، رکھے سو ہتیارا

beche so banjaaraa, rakhe so hatyaaraaबेचे सो बंजारा, रखे सो हत्यारा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بیچے سو بنجارا، رکھے سو ہتیارا کے اردو معانی

  • بنیوں کے اناج جمع کر کے مہنگا بیچنے پر طنز ہے
  • اناج کے بیچنے والے کو بنجارا کہتے ہیں اور جو روک رکھے وہ قاتل ہے
  • مال کو بیچنا ہی اچھا ہے رکھ چھوڑنا اچھا نہیں

Urdu meaning of beche so banjaaraa, rakhe so hatyaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • baniyo.n ke anaaj jamaa kar ke mahangaa bechne par tanz hai
  • anaaj ke bechne vaale ko banjaara kahte hai.n aur jo rok rakhe vo qaatil hai
  • maal ko bechnaa hii achchhaa hai rakh chho.Dnaa achchhaa nahii.n

बेचे सो बंजारा, रखे सो हत्यारा के हिंदी अर्थ

  • बनियों के अनाज इकट्ठा कर के मंहगा बेचने पर व्यंग है
  • अनाज के बेचने वाले को बंजारा कहते हैं और जो रोक रखे वह क़ातिल अर्थात हत्यारा है
  • माल को बेचना ही अच्छा है रख छोड़ना अच्छा नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْجارا

وہ آدمی جو اپنے شانوں پر غلہ لاد کر ایک ملک سے دوسرے ملک جاتا ہے، ایک خانہ بدوش قوم جو تجارت یا کسی اور غرض سے ایک مقام سے دوسرے مقام پر سفر کرتی رہتی ہے، اس قوم کا ایک فرد، اناج کی تجارت کرنے والا، تاجر غلہ، غلے کا تاجر، سوداگر، بیوپاری، اناج کا سوداگر

بَنْجارا تارا

صبح کا تارا، جس کے نمودار ہوتے ہی بنجارے اپنے سفر پر روانہ ہوجاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیچے سو بنجارا، رکھے سو ہتیارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیچے سو بنجارا، رکھے سو ہتیارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone