تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے چینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے چینی کے معانیدیکھیے
بے چینی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- بے قراری، بے آرامی، پریشانی، بے کلی
- گھبراہٹ
شعر
کوئی دیوانہ کہتا ہے کوئی پاگل سمجھتا ہے
مگر دھرتی کی بے چینی کو بس بادل سمجھتا ہے
بھولے بن کر حال نہ پوچھ بہتے ہیں اشک تو بہنے دو
جس سے بڑھے بے چینی دل کی ایسی تسلی رہنے دو
گھر میں بے چینی ہو تو اگلے سفر کی سوچنا
پھر سفر ناکام ہو جائے تو گھر کی سوچنا
English meaning of bechainii
Noun, Feminine, Singular
بے چینی کے مترادفات
بے چینی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے چینی)
بے چینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔