تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے بَسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے بَسی کے معانیدیکھیے
بے بَسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لاچار، مجبور، بے بس ہونے کی کیفیت یا حالت
شعر
میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کا
میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے
گر زندگی میں مل گئے پھر اتفاق سے
پوچھیں گے اپنا حال تری بے بسی سے ہم
کہہ تو سکتا ہوں مگر مجبور کر سکتا نہیں
اختیار اپنی جگہ ہے بے بسی اپنی جگہ
English meaning of bebasii
Noun, Feminine
बेबसी के हिंदी अर्थ
بے بَسی کے مترادفات
بے بَسی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے بَسی)
بے بَسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔