تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے بس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے بس کے معانیدیکھیے
بے بس کے اردو معانی
صفت
- ناچار، لاچار، مجبور، عاجز
- بے قابو، بے اختیار
- نربل، دربل، ناتواں، ضعیف
- مقید، محبوس
شعر
نادانی اور مجبوری میں یارو کچھ تو فرق کرو
اک بے بس انسان کرے کیا ٹوٹ کے دل آ جائے تو
فطرت کی مشیت بھی بڑی چیز ہے لیکن
فطرت کبھی بے بس کا سہارا نہیں ہوتی
نیکی اک دن کام آتی ہے ہم کو کیا سمجھاتے ہو
ہم نے بے بس مرتے دیکھے کیسے پیارے پیارے لوگ
English meaning of bebas
Adjective
- helpless, powerless, without resources, compelled
- weak
- uncontrolled
बेबस के हिंदी अर्थ
بے بس کے مترادفات
بے بس کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے بس)
بے بس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔