Search results
Saved words
Showing results for "beak"
Urdu words for beak
beak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- परिंदे की चोंच
- मिनक़ार
- चोंच जैसी कोई शय
- बा'ज़ मछलियों और रेंगने वाले जानवर वग़ैरा की चोंच नुमा थूथनी
- क़दीम जंगी जहाज़ों में चोंच की तरह निकला हुआ हिस्सा
- सूँड नुमा (नोकदार) जहाज़ का नोकीला लकड़ी का वो अगला हिस्सा जिस पर पीतल चढ़ा हो और जो दुश्मन के जहाज़ को नुक़्सान पहुँचाने के लिए होता है
- (बर्तानवी) मजिस्ट्रेट
- नाज़िम-ए-'अदालत
- मुदर्रिस
- (फ़न-ए-ता'मीर) आगे को निकला हुआ हिस्सा
- ('अवामी) तोते नकिया
- किसी की नाक
beak کے اردو معانی
اسم
- پرندے کی چونچ
- منقار
- چونچ جیسی کوئی شے
- بعض مچھلیوں اور رینگنے والے جانور وغیرہ کی چونچ نما تھوتھنی
- قدیم جنگی جہازوں میں چونچ کی طرح نکلا ہوا حصہ
- سونڈ نما (نوکدار) جہاز کا نوکیلا لکڑی کا وہ اگلا حصہ جس پر پیتل چڑھا ہو اور جو دشمن کے جہاز کو نقصان پہنچانے کےلیے ہوتا ہے
- (برطانوی) مجسٹریٹ
- ناظم عدالت
- مدرس
- (فن تعمیر) آگے کو نکلا ہوا حصہ
- (عوامی) طوطے نکیا
- کسی کی ناک
Related searched words
baa.nk-olaayaa
(باربرداری) بیل گاڑی میں دونوں طرف کی کمانیوں کے سروں پرلگی ہوئی بیچ کی اکہری کمانی جو بعض گاڑیوں میں آگے اور پیچھے کی جھوک کے سہارنے کو لگی ہوتی ہیں اور بعض میں صرف ایک پیچھے کی طرف ہوتی ہے تاکہ وزن سے گاڑی پیچھے کی طرف نہ جھکے
baa.nk.Daa
بھاری گاڑیوں کی بان٘ک، یعنی گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہرکے رخ لگا ہوا تختہ یا ڈنڈا، جو دھرے کو بھی سہارا دیتا ہے اورگاڑی پرچڑھنے کے لئے پائیدان کا بھی کام دیتا ہے
baaqii-shabiih
(سائنس) وہ عکس جو کسی چیز کو غور سے دیکھنے کے بعد کچھ دیر کے لیے آنْکھوں میں پھرتا رہے۔
baaqii-tahviil
سلک ، وہ رقم جو تجارتی مال کی خرید و فروخت کا حساب بند کرنے پر جمع و خرچ کی میزان کے بعد باقی رہے.
baa.nk kaa chhallaa
سین٘گ ہڈی وغیرہ سے بنایا ہوا ایک قسم کا ٹیڑھا چھلا جو بان٘ک کے کھیل میں پہنا جاتا ہے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (beak)
beak
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone