تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے وَجَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے وَجَہ کے معانیدیکھیے
بے وَجَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق، صفت
- بغیر کسی وجہ یا سبب کے، بغٰیر وجہ، بلاوجہ
شعر
نہیں بے وجہ ہنسنا اس قدر زخم شہیداں کا
تری تلوار کا منہ کچھ نہ کچھ اے تیغ زن بگڑا
بے وجہ نہ جانے کیوں ضد ہے ان کو شب فرقت والوں سے
وہ رات بڑھا دینے کے لیے گیسو کو سنوارا کرتے ہیں
کچھ تو پاتے ہی ہوں گے پروانے
بے وجہ ہی جلا نہیں کرتے
English meaning of be-vajah
Persian, Arabic - Adverb, Adjective
- causeless without rhyme or reason, without cause or reason, without cause, causelessly
बे-वजह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण, विशेषण
- बिना किसी वजह या कारण के, निरुद्देश्य, निष्प्रयोजन, अकारण, बिला वजह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے وَجَہ)
بے وَجَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔