تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے وَفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے وَفا کے معانیدیکھیے
بے وَفا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بد عہد، وعدہ نہ پورا کرنے والا، بے مروت، نا مہربان، ناشکرگرزار، جو دوستی کا حق ادا نہ کر سکے
شعر
آنکھیں نہ جینے دیں گی تری بے وفا مجھے
کیوں کھڑکیوں سے جھانک رہی ہے قضا مجھے
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
یہ معجزہ بھی کسی کی دعا کا لگتا ہے
یہ شہر اب بھی اسی بے وفا کا لگتا ہے
English meaning of be-vafaa
Persian, Arabic - Adjective
- faithless, perfidious, treacherous, ungrateful, traitor, faithless one, ingrate
बे-वफ़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसमें वफ़ा न हो, कृतघ्न, दग़ाबाज़, जो वादे का पक्का न हो
بے وَفا کے مترادفات
بے وَفا کے متضادات
بے وَفا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے وَفا)
بے وَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔