تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے تَقْصِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے تَقْصِیر کے معانیدیکھیے
بے تَقْصِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- معصوم، بے گناہ، عزت دار
شعر
یوں سعادت ایک جمدھر مجھ کو بھی گزاریے
منصفی کیجے تو میں تو محض بے تقصیر ہوں
ظلم ڈھا کر بھی ابھی تک ہے کوئی بے تقصیر
روز لکھنے پہ بھی ہے سادے کا سادہ کاغذ
خون سے میرے ہوئی یک دم خوشی تم کو تو لیک
مفت میں جاتا رہا جی ایک بے تقصیر کا
English meaning of be-taqsiir
Persian, Arabic - Adjective
- faultless, blameless, innocent
- without fail, completely, entirely
बे-तक़सीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निर्दोष, दोष-रहित, त्रुटिरहित, निरपराध
- जिसने कोई तकसीर या अप राध न किया हो
بے تَقْصِیر کے مترادفات
بے تَقْصِیر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے تَقْصِیر)
بے تَقْصِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔