تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے طَلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے طَلَب کے معانیدیکھیے
بے طَلَب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بغیر مانگے، بن بلائے ہوئے
شعر
ملوں تو کیسے ملوں بے طلب کسی سے میں
جسے ملوں وہ کہے مجھ سے کوئی کام تھا کیا
کریم جو تجھے دینا ہے بے طلب دے دے
فقیر ہوں پہ نہیں عادت سوال مجھے
بے طلب جو ملا ملا مجھ کو
بے غرض جو دیا دیا تو نے
English meaning of be-talab
Persian, Arabic - Adjective
- unbidden, without asking, unsought
बे-तलब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बिना माँगे हुए, बिना बुलाये हुए
بے طَلَب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے طَلَب)
بے طَلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔