تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے تَکَلُّفی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے تَکَلُّفی کے معانیدیکھیے
بے تَکَلُّفی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بے حجابی، محرم راز ہونا، قربت، ہم رنگی، آزادی، دل کھلی، سادگی
شعر
وہ جو غیر ہیں سو ان سے تمہیں بے تکلفی ہے
ہمیں دیکھ کر کے اب تم کرو ہو حجاب الٹا
یہ کیا کہ بت بنے ہوئے بیٹھے ہو بزم میں
کچھ بے تکلفی بھی تو خلوت میں چاہئے
سوئے ادب کہوں کہ اسے بے تکلفی
راغبؔ بجائے آپ مخاطب وہ تو سے تھا
English meaning of be-takallufii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
बे-तकल्लुफ़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घनिष्ठता, गहराई, संकोच न होना, झक न होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے تَکَلُّفی)
بے تَکَلُّفی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔