تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے تَعَلُّق" کے متعقلہ نتائج

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَجْرِیدی

ذہنی و خیالی، اشارات پر مبنی

تَجْرِیدی عَمَل

کسی چیز کو مجرد بنانے یا ثابت کرنے کا کام.

تَجْرِیدی آرْٹ

جدید فن مصوری جس میں واضع خطوط و نقوش کی جگہ مبہم خطوط و نقوش ہوں

تَجْرِیدی مُصَوِّری

مصوری کی ایک قسم، جدید مصوری

اَہْلِ تَجْرِید

(تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذات نفسانی سے علیحٰدہ ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بے تَعَلُّق کے معانیدیکھیے

بے تَعَلُّق

be-ta'alluqबे-त'अल्लुक़

وزن : 2122

اشتقاق: عَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

بے تَعَلُّق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کنارہ کش، علیحدہ، بے لگاو، جس سے کوئی تعلقات نہ ہوں، جو دخل نہ دے، آزاد

Urdu meaning of be-ta'alluq

  • Roman
  • Urdu

  • kanaaraakash, alaihdaa, be lagaav, jis se ko.ii taalluqaat na huu.n, jo daKhal na de, aazaad

English meaning of be-ta'alluq

Persian, Arabic - Adjective

बे-त'अल्लुक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बेलगाव, जिसे कोई लगाव न हो, किसी प्रकार का सम्बन्ध न हो, जो दख्ल न दे, स्वतंत्र भाव

بے تَعَلُّق کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَجْرِیدی

ذہنی و خیالی، اشارات پر مبنی

تَجْرِیدی عَمَل

کسی چیز کو مجرد بنانے یا ثابت کرنے کا کام.

تَجْرِیدی آرْٹ

جدید فن مصوری جس میں واضع خطوط و نقوش کی جگہ مبہم خطوط و نقوش ہوں

تَجْرِیدی مُصَوِّری

مصوری کی ایک قسم، جدید مصوری

اَہْلِ تَجْرِید

(تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذات نفسانی سے علیحٰدہ ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے تَعَلُّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے تَعَلُّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone