تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے سُکُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے سُکُون کے معانیدیکھیے
بے سُکُون کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے چین، بے تاب، جسے سکون نہ ملے، بے آرام
شعر
میں اس دیار میں ہوں بے سکون برسوں سے
جہاں سکون سے اجداد میرے سوتے ہیں
میں دشت و شہر و گلستاں میں بے سکون رہا
کیا ہے ذات میں جب سے قیام راحت ہے
وہ میرے قرب میں ہے بہت بے سکون سا
اس کے سکون کو ہے قرابت تمام شد
English meaning of be-sukuun
Persian, Arabic - Adjective
- without peace, restless, nervous
बे-सुकून के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अशान्ति, जिसे शान्ति न मिले, उद्विग्न, परीशान, चंचल, चपल, शोख, बेचैन, अशांत, अधीर, आतुर, आकुल, बेताब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے سُکُون)
بے سُکُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔