تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے سوچے سَمْجھے" کے متعقلہ نتائج

سانچے

سانچا (رک) کی مغیرہ صورت (تراکیب میں مستعمل).

سانچی

سچی، دُرست، ٹھیک

سانچہ

قالب، ڈھان٘چا، فرما

سَچو

خوشی، مسرت، فرحت

ساچا

رک : سچّا.

ساچی

رک : سچّی.

سانچا

قالب، جس میں ڈھال کر کوئی چیز تیّارکی جائے

سِچائی

سینَ٘چنے کی مزدوری

seiche

کسی جھیل کے پانی میں اُتار چڑھاؤ، عموماً سماوی دباؤ کی کمی بیشی کے سبب۔.

shchi

ایک طرح کا گوبھی کا روسی سوپ۔.

سِینچی

کھیتوں یا فصل کو پانی سے سینچنے کا زمانہ

سِینچائی

کھیت یا باغ میں پودوں اور درختوں کو پانی دینا، آبپاشی کرنا

سَچ ہے

درست ہے، ٹھیک ہے، بیشک، ہاں

سَنچی

سان٘چی نوع کے پان جو سری لنکا اور مشرقی بنگال میں کثرت سے مِلتے ہیں.

سُوچی خانَہ

سوچا سَمْجھا

سمجھا بُوجھا، غور کردہ، سوچ سمجھ کر کیا ہوا، کافی سمجھداری سے کیا ہوا، دھیان سے کیا ہوا، احتیاط سے کیا ہوا

سَنچائی

(موسیقی) گانے کے اصلی بول یا کسی دُھن کے اصل سُر جن سے وہ شناخت ہو ، گانے کا وہ ٹکڑا جو انترا بول کے بعد ہو ، پہلے کے سِوا گیت کے باقی ٹکڑے دھرپد کا ایک حصہ.

سِںچائی

کھیت یا باغ وغیرہ میں پودوں اور درختوں کو طپانی دینے کا کام، آبپاشی.

سُچیتی

توجہ ، دھیان ، ہوشیاری ، احتیاط ، عقلمندی .

سُچیتے جانا

رفعِ حاجت کو جانا .

سُچیت کَرنا

جگانا ، ہوشیار کرنا ، ہوش میں لانا .

سَوچانگ

سیاہ چائے کی ایک اعلیٰ اور عمدہ قسم

سُچانا

سُوچیت

ہوشیار ، چوکنا .

سُوچِت

آگاہ، خبردار، متوجہ

سُچت

سُچار

خوبصورت ، دِلربا ، پاک یا بوتر کرنے والا ، نیک ، پارسا .

سونچَل

(نباتیات) ایک خودرو جڑی بُوٹی جو دھان کی فصل میں اُگ آتی ہے اور دھان کی نِسبت تیزی سے بڑھتی ہے ، یہ کِیڑے مکوڑوں کے پھلنے پُھولنے میں مدد دیتی ہے جو بعد میں دھان کی فصل کو نُقصان پہن٘چاتے ہیں.

اَنجام کا سوچے بَغیر

یِہ سوچے کسی کی جُوتی

انتہائی بے پروائی کے موقع پر کہتے ہیں ، ہمیں کوئی پروا نہیں.

بے سوچے سَمْجھے

لاپرواہی سے، آزادانہ طور پر، بے فکری سے، بنا کسی تدبیر کے

سانچا دَوڑانا

(نان بائی) نان پاؤ کے سان٘چے کو بھٹی کے اندر پہن٘چانا.

ساچے گورُو کا بالِکا مَرے نَہ مارا جائے

جس کا ہادی رہنما سچّا ہو اس کو گزند نہیں پہن٘چتی.

سانچی بات گو پالا بھاوے

خدا سچ کو پسند کرتا ہے.

سانچے میں ڈھال دینا

قالب میں ڈال کر بنانا ، سڈول اور خوبصورت بنانا.

سانچی بات سَعْدُ اللہ کَہے ، سب کے مَن سے اُتْرا رَہے

سچی بات کہنے والے سے سب ناخوش ہوتے ہیں ، جو شخص سچ بولے اس سے سب گھبراتے ہیں.

سانچے کی سَچّی

مُرد کے نُطفے کو ضائع نہ ہونے دینے والی عورت ، وہ عورت جسے پہلے ہی جماع میں ہر دفعہ حمل رہ جائے.

سانچے کے ڈَھلے

یکساں ، جن میں بال برابر فرق نہ ہو.

سانچے کا ڈَھلا

موزوں ، مناسب ، سڈول ، خوش نما.

سانچے میں ڈَھلا

سانچے میں ڈَھلْنا

بال برابر فرق نہ ہونا ، یکساں ہونا.

سانچے میں ڈھالنا

سانچے میں ڈالْنا

کسی چیز کو قالب میں ڈھال کر بنانا ، خُوبصورت بنانا ، عُمدہ بنانا.

سانچے میں ڈَھل جانا

ہر وضع کے مطابق ہوجانا.

سانچے میں ڈَھلا ہونا

کسی چیز کا قوام بن کر یا پگھل کر سانچے میں پڑ کر کسی خاص شکل میں بن جانا

کالی سوچی

اَنْ سوچی

جس کے بارے میں پہلے سوچا نہ گیا ہو، جس کا پہلے گمان نہ ہو، اچانک حاضر ہونے والی

سانچا سَب کے مَن سے اُتَرْتا ہے

سچّا آدمی سب کو بُرا لگتا ہے

دِل میں تو سوچو

دوست کے نہ آنے کا گِلہ

مُنہ کی سَچّی

وہ جس کا منھ نہ پھرے (تلوار).

بَدَن سانچے میں ڈھالْنا

اعضائے بدن کا نہایت موزوں اور تناسب سے تخلیق کرنا، حسین و خوبصورت بنانا

بَدَن سانچے میں ڈَھلْنا

بدن سانچے میں ڈھالنا کا لازم

دَسْتی سانچَہ

(کاغذ سازی) کاغذ بنانے کی چھپری یا جھارن جس پر ہاتھ سے کام لیا جائے جو عمل میں کلدار سان٘چے سے مختلف اور زیادہ محنت طلب ہوتا ہے .

بَدَن سانچے میں ڈَھلا ہونا

سَریش کا سانچَہ

سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکاؤ اور اندرونی حصّہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے ، اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسبِ ضرورت علحدہ کرسکتے ہیں۔

نَئے سانْچے میں ڈھالْنا

نیا رُوپ دینا ، نئی وضع دینا ؛ بہتر بنا دینا ۔

نُور کے سانْچے میں ڈھالنا

۔ کمال حسین اور خوبصورت بنانا۔؎

نُور کے سانْچے میں ڈَھلنا

نہایت روشن ہونا ، منور ہونا

کُندَہ سانچا

کسی دھات کے ڈلے کا بنا ہوا سان٘چا (انگ : Ingotmould)

مَن سانْچا تو سَب سانْچا

نیت صحیح ہو تو نتیجہ اچھا نکلتا ہے ؛ سچائی عجب چیز ہے ، سچ بول کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ساری دنیا خوش ہے ، صدق دل عجب شے ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بے سوچے سَمْجھے کے معانیدیکھیے

بے سوچے سَمْجھے

be-soche-samjheबे-सोचे-समझे

وزن : 22222

بے سوچے سَمْجھے کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • لاپرواہی سے، آزادانہ طور پر، بے فکری سے، بنا کسی تدبیر کے

شعر

English meaning of be-soche-samjhe

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • thoughtlessly, carelessly, tactlessly

बे-सोचे-समझे के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अविचारपूर्वक, स्वतंत्र भाव से, लापरवाही से, बे-फिक्री से, बिना विचार के

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے سوچے سَمْجھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے سوچے سَمْجھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone