تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ثَمَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ثَمَر کے معانیدیکھیے
بے ثَمَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بنا پھل کا، بے نتیجہ، بے کار
شعر
ایک پھل دار پیڑ ہوں لیکن
وقت آنے پہ بے ثمر بھی ہوں
جب ہمدم و ہمراز تھا تب اور ہی انداز تھا اب سوز ہے تب ساز تھا اب شرم ہے تب ناز تھا
اب مجھ سے ہو تو ہو بھی کیا ہے ساتھ وہ تو وہ بھی کیا اک بے ہنر اک بے ثمر میں اور مری آوارگی
میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا
عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
English meaning of be-samar
Persian, Arabic - Adjective
- fruitless, useless
बे-समर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बिना फल का, बेकार, व्यर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ثَمَر)
بے ثَمَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔