تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے پِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے پِیر کے معانیدیکھیے
بے پِیر کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) بے استادا، جس کا کوئی مرشد یا رہنما نہ ہو
- (مراداً) ظالم، بدذات، بے ایمان، بداعتقاد
شعر
معتکف گرچہ بظاہر ہوں تصور میں مگر
کو بہ کو ساتھ یہ بے پیر لیے پھرتے ہیں
معتکف گرچہ بظاہر ہوں تصور میں مگر
کو بہ کو ساتھ یہ بے پیر لیے پھرتے ہیں
اتوار کو آنا ترا معلوم کہ اک عمر
بے پیر ترے ہم نے ہی اطوار کو دیکھا
English meaning of be-piir
Adjective
- having no spiritual guide
- ( Metaphorically) merciless, cruel
बे-पीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाब्दिक) जिसका कोई गुरु न हो
- ( लाक्षणिक) निर्दय, निष्ठुर, ज़ालिम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے پِیر)
بے پِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔