تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے نُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے نُور کے معانیدیکھیے
بے نُور کے اردو معانی
صفت
- جس میں نور نہ ہو، اندھا، نابینا
شعر
محبت والے ہیں کتنے زمیں پر
اکیلا چاند ہی بے نور ہے کیا
کتنے بے نور ہیں یہ ہنگامے
میں بھرے شہر میں بھی ہوں تنہا
رونے والے ہوئے چپ ہجر کی دنیا بدلی
شمع بے نور ہوئی صبح کا تارا نکلا
English meaning of be-nuur
Adjective
- dark, without light, blind
बे-नूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रकाश रहित, ज्योतिहीन, निष्प्रभ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے نُور)
بے نُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔