تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے نام و نمود" کے متعقلہ نتائج

بے نام و نمود

نام و نُمُود

شان و شوکت، شہرت، عظمت، ظاہری شان، دکھاوا، ٹیپ ٹاپ، ظاہری ٹھاٹ، عزت ونمائش

نُمُود و نام

نام و نمود جو زیادہ مروّج ہے، شان و شوکت، شہرت، عظمت، ظاہری شان، دکھاوا، ٹیپ ٹاپ، ظاہری ٹھاٹ۔ عزت ونمائش

بے نام و نِشان

بے پتہ، بے ٹھکانے، وہ گمنام شخص جس کا پتہ نہ لگے

بے نَنْگ و نام

بے شرم، بے حیا، بے غیرت، بے عزت، بد وضع، بد چلن، أزاد

بے نام و نشاں

جس کی کوئی خبر نہ ہو، جس کا کوئی پتہ نہ ہو، گمنام

اردو، انگلش اور ہندی میں بے نام و نمود کے معانیدیکھیے

بے نام و نمود

be-naam-o-numuudबे-नाम-ओ-नुमूद

اصل: فارسی

وزن : 222121

English meaning of be-naam-o-numuud

Adjective

  • without name and display, having no trace

बे-नाम-ओ-नुमूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दे. 'बेनामोनिशाँ' ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے نام و نمود)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے نام و نمود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words