تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے مَحَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے مَحَل کے معانیدیکھیے
بے مَحَل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے وقت، بے موقع
شعر
بے محل اب تو ستم گر کے ستم دیکھتے ہیں
کیسے کیسوں کو برے حال میں ہم دیکھتے ہیں
نہ سکندر ہے نہ دارا ہے نہ قیصر ہے نہ جم
بے محل خاک میں ہیں قصر بنانے والے
ساتھی ہوں یا اساتذہ آئے کسی کو کیا مزہ
درجے میں کوئی بے محل کیفؔ کی غزلیں گائے کیوں
English meaning of be-mahal
Persian, Arabic - Adjective
- out of place, improper, inappropriate, inopportune
बे-महल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बेमौक़ा, अवसर के विरुद्ध, बेवक्त, अनुचित, नामुनासिब
بے مَحَل کے مترادفات
بے مَحَل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے مَحَل)
بے مَحَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔