تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے لَگام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے لَگام کے معانیدیکھیے
بے لَگام کے اردو معانی
صفت
- آزاد، بے قید
- (گھوڑا) سرکش شریر گھوڑا
- (مجازاً) جس کے منہ میں لگام نہ ہو، منہ پھٹ، بد زبان، چرب زبان
- (مجازاً) گستاخ، بے ادب
- منہ زدر
شعر
سخن کا توسن چالاک بے لگام نہیں
ہمیں ہے پاس روایت سو ہیں نکیل میں ہم
خواہشیں جانے کس طرف لے جائیں
خواہشوں کو نہ بے لگام کرو
منہ پھٹ تھا بے لگام تھا رسوا تھا ڈھیٹ تھا
جیسا بھی تھا وہ دوستو محفل کی جان تھا
English meaning of be-lagaam
Adjective
- wayward
- ( horse) unbridled, intemperate, uncontrollable
- (Metaphorically) sharp-tongued
- licentious
बे-लगाम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے لَگام)
بے لَگام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔