تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے خود" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اردو، انگلش اور ہندی میں بے خود کے معانیدیکھیے

بے خود

be-KHudबे-ख़ुद

اصل: فارسی

وزن : 22

بے خود کے اردو معانی

صفت

  • اپنے آپ سے بے خبر، کھویا ہوا، وارفتہ، از خود رفتہ
  • بے حواس، بے اوسان، مخمور، مدہوش

    مثال - موسم کے سہانے پن سے دل بے خود ہوا جاتا ہے

  • آپے سے باہر، آپے سے بے خبر، اپنے قابو سے باہر
  • مسافروں یا مال کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of be-KHud

Adjective

बे-ख़ुद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने आप से बेख़बर, ख़ुद को भूला हुआ, अपनी सुध-बुध न रखने वाला, जो आपे में न हो, खोया हुआ, आत्मलीन
  • अपने होश में न होना, अचेत, निश्चेष्ट, बेसुध, मदहोश, आत्मविस्सृत

    उदाहरण - मौसम के सुहाने-पन से दिल बे-ख़ुद हुआ जाता है

  • आपे से बाहर, अपने नियंत्रण में न रहना
  • यात्रियों या माल को एक स्थान से दूसरे स्थान ले जाना

بے خود کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے خود)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے خود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone