تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے خَطا" کے متعقلہ نتائج

خَطا

معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک

خَطایا

خطائیں، غلطیاں، خامیاں

خَطائِی

روے کی میٹھی اور بہت خستہ کی طرح تیار کی ہوئی چھوٹی ٹکیا، نان خطائی

خَطا ہونا

۳. پیشاب یا پا خانہ بے اختیار نکل جانا.

خَطا معاف

درگذر کیجئے، معاف فرمائیے

خَطا شِعار

غلطی کا عادی، خطا کا پُتلا، قصوروار

خَطا دو خَطا تِیسرْی خَط٘ا مادَر بَہ خَطا

ایک غلطی معاف نہیں ہوتی، بار بار کی غلطی کمینہ پن اور شرارت کی دلیل ہے

خَطا صادِر ہونا

خطا سرزد ہونا ؛ کام میں بُھول چُوک یا غلطی واقع ہونا.

خَطا فی الْفِعْل

(فِقہ) ایسا فعل یا کام جو بغیر اِرادہ کے ہو جائے یعنی قصد کرے ایک فعل کا اور صادر ہو جائے دوسرا فعل

خَطا سَر زَد ہونا

غلطی کر بیٹھنا.

خَطا فی الْاِجْتِہاد

(فِقہ) تشریح و توضیح فِقہی ، مسائل میں اشکال ہونا ، قیاس کے ذریعہ شرعی مسائل کا فیصلہ.

خَطائے عَمَد

(فِقہ) قصداً مارْنا اُن چیزوں سے جو دھار دار اور تیز نہ ہوں مثلاً لاٹھی یا کوڑے یا بڑے پتھر سے یا لکڑی سے.

خَطایَن

(ریاضی) علم حِساب کا ایک قاعدہ جس کی رُو سے سوال کا جواب نِکالنے کے لیے ایک یا دو عدد جواب فرض کر لیے جاتے ہیں.

خَطا گَر

दे. ‘खताकार'।।

خَطا‌وار

جس نے غلطی کی، جس نے خطا کی ہو، جس نے جرم کیا ہو، مجرم، گنہ گار، قصور وار، مجرم

خَطاطِیف

خُطّاف (رک) کی جمع.

خَطا کار

گنہ گار، قصور وار، غلطی کرنے والا

خَطا پوش

گناہوں کے بخشنے والا، عیب چھپانے والا، قصور معاف کرنے والا، مراد: خداوند تعالیٰ

خَطا گَری

दे. ‘खताकारी'।

خَطا جُوئی

نُکتہ چینی ، عیب نِکالنا ، کوتاہیوں کی طرف اِشاہ کرنا.

خَطا جانا

miss, fail to hit the mark (an arrow or bullet, etc.)

خَطا پانا

غلطی سرزد ہونا، نقصان اٹھانا، دھوکا کھانا

خَطا بِینی

दोष और पाप देखना।

خَطا پوشی

خطا پوش کا اسم کیفیّت، پردہ پوشی، عیبوں کو ڈھکنے کا عمل

خَطا مُقِر

غلطی ماننے والا ، غلطی کا اعتراف یا اِقرار کرنے والا

خَطا کَرْنا

غلطی کرنا، قصور کرنا، قصوروار ہونا، گناہگار ہونا

خَطا بَخْش

گناہوں کو بخشنے والا، جرم معاف کرنے والا

خَطا پَذِیر

غلط آمیز ، عیب دار ، لُوٹا پھوٹا.

خَطا کھانا

غلطی کر جانا

خَطا دیکْھنا

غلظی نکالنا ، نُکتہ چینی کرنا.

خَطا اُٹھانا

رک : خطا پانا.

خَطا بَتانا

غلط ثابت کرنا.

خَطا بَخْشی

अपराध क्षमा करना, पाप क्षमा करना, मोक्ष देना।

خَطا پَذِیری

ٹُوٹ پُھوٹ کا عمل.

خَطائے اِجْتِہادی

(فقِہ) اُصول شرعی میں تشریحات کی غلطی.

خَطا پَکَڑْنا

(فِقہ) کوئی غلطی نِکالنا ، غلط تشریحات کی طرف اِشارہ کرنا.

خَطا فی الْرَائے

(منطق) مُغالطہ، مُغالطے کی ایک صُورت

خَطا کَر جانا

غلط ہو جانا ، دُرست نہ نِکَلْنا.

خَطا فی الْقَصْد

(فِقہ) ایسی غلطی جو فعل میں نہ ہو مگر قصد میں ہو

خَطائے فاش

بہت بڑی غلطی ، کُھلّم کُھلّا یا ظاہرا غلطی.

خَطاے اَوَّل

(ریاضی) فرق ، کمی بیشی.

خَطائی کَباب

پِسے ہوئے گوشت کی ٹِکیا کی شکل میں تل کر تیار کیا ہوا کباب

خَطائے بُزُرْگاں گِرَفْتَن خَطا اَسْت

بُزرگوں پر اعتراض کرنا بڑی نامُناسب بات ہے، بزرگوں پر اعتراض کرنا بڑی بے ادبی ہے

خَطا کَرے بِیوی، پَکْڑی جائے بانْدی

قصور امیر کرے سزا غریب کو مِلے

خَطاے مُوَقَّت

کِسی خاص وقت میں کی گئی غلطی ، وقتی غلطی

خَطائے فی الْفِکْر

رک : خطاے فی الرائے.

پاخانَہ خَطا ہونا

بے اختیاری میں ہگ دینا ، خوف و دہشت سے گو نکل پڑنا ، بہت زیادہ خائف ہونا ، پتلا حال ہو جانا .

پَیْخانَہ خَطا ہونا

رک : پاخانہ خطا ہونا .

اَوسان خَطا ہونا

اوسان خطا کرنا کا لازم، بدحواس ہوجانا، ہوش و ہواس میں نہ رہنا

تِیر خَطا ہونا

تیرخطا کرنا (رک) کالازم .

ہوش خَطا ہونا

اوسان جاتے رہنا ۔

شاشَہ خَطا ہونا

پیشاب خطا ہونا .

پیشاب خَطا ہونا

موت نکل پڑنا (بیشتر رعب یا خوف سے) ، ڈر سے برا حال ہو جانا .

نِشانَہ خَطا کَرنا

نشانہ چوکنا، نشانے کا ہدف پر نہ پڑنا

نِشانَہ خَطا جانا

رک : نشانہ خالی جانا ، نشانہ ہدف پر نہ لگنا ۔

نِشانَہ خَطا ہونا

نشانہ خطا کرنا (رک) کا لازم ۔

مادَر بَہ خَطا

bastard, illegitimate

سَعْی و خَطا

کوشش و ناکامی، غلط و صحیح طریقہ عمل

سَہو و خَطا

غلطی، بھول، چوک

نا کَردَہ خَطا

رک : ناکردہ جرم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بے خَطا کے معانیدیکھیے

بے خَطا

be-KHataaबे-ख़ता

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بے خَطا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بے گناہ، بے قصور، معصوم، بھولا

شعر

Urdu meaning of be-KHataa

  • Roman
  • Urdu

  • begunaah, beqsuur, maasuum, bholaa

English meaning of be-KHataa

Persian, Arabic - Adjective

  • innocent, faultless, blameless, unerring, infallible

बे-ख़ता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बेगुनाह, निरपराध, भोला, मासूम, बेक़सूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطا

معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک

خَطایا

خطائیں، غلطیاں، خامیاں

خَطائِی

روے کی میٹھی اور بہت خستہ کی طرح تیار کی ہوئی چھوٹی ٹکیا، نان خطائی

خَطا ہونا

۳. پیشاب یا پا خانہ بے اختیار نکل جانا.

خَطا معاف

درگذر کیجئے، معاف فرمائیے

خَطا شِعار

غلطی کا عادی، خطا کا پُتلا، قصوروار

خَطا دو خَطا تِیسرْی خَط٘ا مادَر بَہ خَطا

ایک غلطی معاف نہیں ہوتی، بار بار کی غلطی کمینہ پن اور شرارت کی دلیل ہے

خَطا صادِر ہونا

خطا سرزد ہونا ؛ کام میں بُھول چُوک یا غلطی واقع ہونا.

خَطا فی الْفِعْل

(فِقہ) ایسا فعل یا کام جو بغیر اِرادہ کے ہو جائے یعنی قصد کرے ایک فعل کا اور صادر ہو جائے دوسرا فعل

خَطا سَر زَد ہونا

غلطی کر بیٹھنا.

خَطا فی الْاِجْتِہاد

(فِقہ) تشریح و توضیح فِقہی ، مسائل میں اشکال ہونا ، قیاس کے ذریعہ شرعی مسائل کا فیصلہ.

خَطائے عَمَد

(فِقہ) قصداً مارْنا اُن چیزوں سے جو دھار دار اور تیز نہ ہوں مثلاً لاٹھی یا کوڑے یا بڑے پتھر سے یا لکڑی سے.

خَطایَن

(ریاضی) علم حِساب کا ایک قاعدہ جس کی رُو سے سوال کا جواب نِکالنے کے لیے ایک یا دو عدد جواب فرض کر لیے جاتے ہیں.

خَطا گَر

दे. ‘खताकार'।।

خَطا‌وار

جس نے غلطی کی، جس نے خطا کی ہو، جس نے جرم کیا ہو، مجرم، گنہ گار، قصور وار، مجرم

خَطاطِیف

خُطّاف (رک) کی جمع.

خَطا کار

گنہ گار، قصور وار، غلطی کرنے والا

خَطا پوش

گناہوں کے بخشنے والا، عیب چھپانے والا، قصور معاف کرنے والا، مراد: خداوند تعالیٰ

خَطا گَری

दे. ‘खताकारी'।

خَطا جُوئی

نُکتہ چینی ، عیب نِکالنا ، کوتاہیوں کی طرف اِشاہ کرنا.

خَطا جانا

miss, fail to hit the mark (an arrow or bullet, etc.)

خَطا پانا

غلطی سرزد ہونا، نقصان اٹھانا، دھوکا کھانا

خَطا بِینی

दोष और पाप देखना।

خَطا پوشی

خطا پوش کا اسم کیفیّت، پردہ پوشی، عیبوں کو ڈھکنے کا عمل

خَطا مُقِر

غلطی ماننے والا ، غلطی کا اعتراف یا اِقرار کرنے والا

خَطا کَرْنا

غلطی کرنا، قصور کرنا، قصوروار ہونا، گناہگار ہونا

خَطا بَخْش

گناہوں کو بخشنے والا، جرم معاف کرنے والا

خَطا پَذِیر

غلط آمیز ، عیب دار ، لُوٹا پھوٹا.

خَطا کھانا

غلطی کر جانا

خَطا دیکْھنا

غلظی نکالنا ، نُکتہ چینی کرنا.

خَطا اُٹھانا

رک : خطا پانا.

خَطا بَتانا

غلط ثابت کرنا.

خَطا بَخْشی

अपराध क्षमा करना, पाप क्षमा करना, मोक्ष देना।

خَطا پَذِیری

ٹُوٹ پُھوٹ کا عمل.

خَطائے اِجْتِہادی

(فقِہ) اُصول شرعی میں تشریحات کی غلطی.

خَطا پَکَڑْنا

(فِقہ) کوئی غلطی نِکالنا ، غلط تشریحات کی طرف اِشارہ کرنا.

خَطا فی الْرَائے

(منطق) مُغالطہ، مُغالطے کی ایک صُورت

خَطا کَر جانا

غلط ہو جانا ، دُرست نہ نِکَلْنا.

خَطا فی الْقَصْد

(فِقہ) ایسی غلطی جو فعل میں نہ ہو مگر قصد میں ہو

خَطائے فاش

بہت بڑی غلطی ، کُھلّم کُھلّا یا ظاہرا غلطی.

خَطاے اَوَّل

(ریاضی) فرق ، کمی بیشی.

خَطائی کَباب

پِسے ہوئے گوشت کی ٹِکیا کی شکل میں تل کر تیار کیا ہوا کباب

خَطائے بُزُرْگاں گِرَفْتَن خَطا اَسْت

بُزرگوں پر اعتراض کرنا بڑی نامُناسب بات ہے، بزرگوں پر اعتراض کرنا بڑی بے ادبی ہے

خَطا کَرے بِیوی، پَکْڑی جائے بانْدی

قصور امیر کرے سزا غریب کو مِلے

خَطاے مُوَقَّت

کِسی خاص وقت میں کی گئی غلطی ، وقتی غلطی

خَطائے فی الْفِکْر

رک : خطاے فی الرائے.

پاخانَہ خَطا ہونا

بے اختیاری میں ہگ دینا ، خوف و دہشت سے گو نکل پڑنا ، بہت زیادہ خائف ہونا ، پتلا حال ہو جانا .

پَیْخانَہ خَطا ہونا

رک : پاخانہ خطا ہونا .

اَوسان خَطا ہونا

اوسان خطا کرنا کا لازم، بدحواس ہوجانا، ہوش و ہواس میں نہ رہنا

تِیر خَطا ہونا

تیرخطا کرنا (رک) کالازم .

ہوش خَطا ہونا

اوسان جاتے رہنا ۔

شاشَہ خَطا ہونا

پیشاب خطا ہونا .

پیشاب خَطا ہونا

موت نکل پڑنا (بیشتر رعب یا خوف سے) ، ڈر سے برا حال ہو جانا .

نِشانَہ خَطا کَرنا

نشانہ چوکنا، نشانے کا ہدف پر نہ پڑنا

نِشانَہ خَطا جانا

رک : نشانہ خالی جانا ، نشانہ ہدف پر نہ لگنا ۔

نِشانَہ خَطا ہونا

نشانہ خطا کرنا (رک) کا لازم ۔

مادَر بَہ خَطا

bastard, illegitimate

سَعْی و خَطا

کوشش و ناکامی، غلط و صحیح طریقہ عمل

سَہو و خَطا

غلطی، بھول، چوک

نا کَردَہ خَطا

رک : ناکردہ جرم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے خَطا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے خَطا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone