تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے خَبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے خَبَر کے معانیدیکھیے
بے خَبَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جسے کوئی خبر نہ ہو، غیر مطلع، جس کو جانکاری نہ ہو
- جسے ہوش نہ ہو، بے ہوش
- لاعلم، جاہل، انجان
- نا سمجھ، بے وقوف
شعر
دولت دنیا نہیں جانے کی ہرگز تیرے ساتھ
بعد تیرے سب یہیں اے بے خبر بٹ جائے گی
سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
جو غیر تھے وہ اسی بات پر ہمارے ہوئے
کہ ہم سے دوست بہت بے خبر ہمارے ہوئے
English meaning of be-KHabar
Persian, Arabic - Adjective
- unaware, uninformed, without knowledge
- lacking in foresight, ignorant, incautious, imprudent, careless, heedless
- unsuspecting
- without intelligence, senseless
- unwittingly, unintentionally
- stupid
बे-ख़बर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے خَبَر)
بے خَبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔