تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے جِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے جِگَر کے معانیدیکھیے
بے جِگَر کے اردو معانی
صفت
- (فارسی میں) بزدل، ڈرپوک
- بے باک، جری، بہادر، دلیر
- بے پرواہ
شعر
اس تیغ نگہ سے ہو مقابل
ایسا کوئی بے جگر نہ دیکھا
کیا کر رہے ہو ظلم کرو راہ راہ کا
کہتے ہیں بے جگر ہے بڑا تیر آہ کا
بے جگر معرکۂ عشق میں کیا ٹھہریں گے
کھاتے ہیں خنجر معشوق کے چرکے عاشق
English meaning of be-jigar
Adjective
- (in Persian) timid, chicken-hearted
- courageous, daring, heartless
بے جِگَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے جِگَر)
بے جِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔