تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے اِیْمان" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں بے اِیْمان کے معانیدیکھیے

بے اِیْمان

be-iimaanबे-ईमान

وزن : 2221

Roman

بے اِیْمان کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کافر جو خدا پر ایمان نہ رکھتا ہو، بد دین، بے دین، بے دھرم، بے، لادین
  • بد اعتقاد، غیر معتقد
  • خائن، بد نیت، بد دیانت، بد معاملہ
  • دغا باز، مکار، فریبی، جھوٹا، دروغ گو
  • غیر منصف
  • ظالم

شعر

Urdu meaning of be-iimaan

Roman

  • kaafir jo Khudaa par i.imaan na rakhtaa ho, bad den, bediin, be dharm, be, laaden
  • badetiqaad, Gair motqid
  • Khaa.in, bad niiyat, baddiyaanat, bad mu.aamlaa
  • daGaabaaz, makkaar, farebii, jhuuTaa, daroG go
  • Gair munsif
  • zaalim

English meaning of be-iimaan

Persian, Arabic - Adjective

बे-ईमान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका ईमान ठीक न हो, जिसे धर्म का विचार न हो, जिसका ईमान स्थिर न हो; जो ईमान या धर्म का विचार न करे (धर्म, मानवता आदि के अर्थ में) अधर्मी, अवर्मी
  • अविश्वसनीय, जो आस्था न रखता हो
  • छल-कपट या और किसी प्रकार का अनाचार करने वाला, लेन-देन में कपट करने वाला, अविश्वसनीय, भ्रष्ट
  • झूटा, मक्कार, कपटी, छल करने वाला
  • अन्यायकारी
  • अत्याचारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے اِیْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے اِیْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone